پی ایچ ڈی ہولڈر سرکاری افسر کو ماہانہ 25 ہزار روپے الاؤنس دینے کا حکم
کراچی : پی ایچ ڈی ہولڈرز سرکاری افسران کے لیے بڑی خوشخبری پر مبنی حکم میں سندھ ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ اب ہر پی ایچ ڈی ہولڈر کو ماہانہ 25 ہزار روپے پی ایچ ڈی الاؤنس دیا جائے تفصیلات کے مطابق جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عدنان الکریم میمن نے ڈاکٹر…
بھارت نے واٹس ایپ سے رازداری پالیسی واپس لینے کا مطالبہ کر دیا
واٹس ایپ صارفین کی سب سے زیادہ تعداد کے حامل ملک بھارت نے واٹس ایپ سے اپنے صارف کی رازداری پالیسی کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے سماجی رابطے کی سائٹ واٹس ایپ کی نئی پالیسی بھارت میں 15 مئی سےنافذ ہوئی ہے، بھارتی حکومت نےمطالبہ کیا ہے کہ واٹس ایپ ملک میں…
گوگل کانفرنس میں ایسی انقلابی ٹیکنالوجی اور ٹولز متعارف، جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!
سان فرانسسكو : ٹیکنالوجی کنگ گوگل نے گزشتہ برس اپنی سالانہ ڈویلپر کانفرنس منسوخ کردی تھی، لیکن اس سال منعقدہ سادہ کانفرنس میں اس نے کئی اہم ٹیکنالوجیز اور سہولیات کا تعارف پیش کیا ہے جو کسی بھی وقت ہمارے سامنے آ سکتی ہیں ان میں سے چند اہم سہولیات اور…
مصنوعی ذہانت، گوگل جِلد کے امراض کا ڈاکٹر بن گیا!
سلیکان و یلی : مصنوعی ذہانت کی بدولت اب گوگل جِلد کے امراض کا ڈاکٹر بن گیا، جی ہاں ٹیکنالوجی کی دنیا کے دیو گوگل نے مصنوعی ذہانت سے لیس ایک ایسا نیا ٹول متعارف کروایا ہے، جس سے جلد کے امراض میں مبتلا افراد میں بیماری کی تشخیص میں مدد ملے گی تفصیلات کے…
بجٹ میں ترقیاتی اخراجات منجمد کر کے تنخواہوں میں اضافےکا فیصلہ
اسلام آباد : پی ٹی آئی حکومت اپنا تیسرا بجٹ جون 2021ع میں پیش کرنے جا رہی ہے اور بجٹ کے حوالے سے تین سے چار مختلف اقسام کی تجاویز پیش کی جا رہی ہیں، ان تجاویز میں کچھ بہت اہم فیصلے متوقع ہیں جن میں سے ایک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں…
پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف ﷲ ابڑو کے بھائی گرفتار
لاڑکانہ : پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف ﷲ ابڑو کے بھائی رحمت ﷲ ابڑو کو لاڑکانہ پولیس نے گرفتار کر لیا واضح رہے کہ رحمت ﷲ ابڑو اور پروونشل بلڈنگز کے انجینئر کے درمیان جھگڑے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی گرفتاری ایگزیکٹو انجینئر آفتاب ابڑو کی جانب سے…
تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ حکومت نے اعلان کر دیا
اسلام آباد: این سی او سی نے یکم جون سے آؤٹ ڈور شادیوں کی اجازت دے دی یے جبکہ 24 مئی سے 7 جون تک تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیرصدارت ایس سی او…
کورونا وبا؛ حکومت سندھ کا پابندیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں کیسز بڑھ رہے ہیں، صوبے میں پابندیوں میں نرمی کرنے کا فیصلہ فی الحال مشکل لگ رہا ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدات کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا،…