پی ٹی آئی میں بغاوت، جہانگیر ترین گروپ کا باقاعدہ اعلان، 31 ارکان اسمبلی شامل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے ہم خیال ارکان اسمبلی نے پارٹی کے متوازی اپنا گروپ بنانے کا باضابطہ اعلان کردیا جب قومی و پنجاب اسمبلی میں اپنے پارلیمانی لیڈر بھی مقرر کردیے تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کی جانب سے ہم خیال 31…
وفاقی وزرا نے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد: وفاقی وزرا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کابینہ ارکان نے تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کا مطالبہ کیا وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا سرکاری ملازمین کی…
سندھ کے عجائب گھر خود آثار قدیمہ بننے لگے
کراچی : عجائب گھروں کا قیام آثار قدیمہ سے دریافت کے گئے نوادرات، تاریخ، فن اور ثقافت کو محفظ بنانے کے مقصد کے تحت عمل میں لایا جاتا ہے لیکن جب ہم سندھ میں قائم عجائب گھروں کی عمارات پر نظر ڈالتے ہیں تو ان سے وابستہ تمام مذکورہ مقاصد دھندلانے لگتے ہیں…
سندھ کی سترہ سرکاری یونیورسٹیاں چھ ارب روپے کے مالی خسارے سے دوچار
کراچی: سندھ کی سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز یونیورسٹیوں کو درپیش بدترین مالی بحران اور اربوں روپے کی بجٹ کٹوتی کے معاملے پر پہلی بار ہم آواز ہوکر میدان میں آگئے ہیں سندھ کی سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے مشترکہ طور پر وفاقی وزیر خزانہ…
امریکا نے پاکستان میں پولیو ویکسی نیشن کو بدترین نقصان پہنچایا، یورپی تحقیق
لندن: یورپی ماہرین نے اپنی تازہ تحقیق میں کہا ہے کہ 2011ع میں اُسامہ بن لادن تک پہنچنے کے لیے امریکی سی آئی اے نے اپنی جعلی پولیو مہم کے ذریعے پاکستان میں پولیو ویکسی نیشن پروگرام کو بدترین نقصان پہنچایا، جس کے اثرات آج تک جاری ہیں تفصیلات کے مطابق…
کرہ ارض پر پرندوں کی تعداد پچاس ارب، لیکن چار انواع سرِفہرست
لندن: اس خوبصورت نیلے آسمان تلے ہمارے سیارے زمین کے کھلے مقامات پر پرندوں کی کل تعداد لگ بھگ پچاس ارب سے زائد ہوسکتی ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں چار اقسام کے پرندوں کی تعداد بہت زیادہ یعنی اربوں میں ہے جبکہ دوسری جانب پرندوں کی سیکڑوں انواع کی بقا…
کائی سے بنے دیدہ زیب اور خوبصورت کپڑے
ایمسٹر ڈیم: سائنس دانوں نے کائی کو فوڈ سپلیمنٹ میں استعمال کرنے کے بعد اس کا ایک اور ماحولیات دوست استعمال تلاش کر لیا ہے سائنسی جریدے ”ایڈوانسڈ فنکشنل میٹریلز“ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق نیدر لینڈ کی یونیورسٹی آف راکیسٹر کے محقیقین نے کائی سے…
نیب نے سندھ کے سرکاری ملازمین کی ڈومیسائل تفصیلات طلبی کا نوٹس واپس لے لیا
کراچی: نیب نے کراچی، حیدرآباد میں تعینات صوبائی سرکاری ملازمین کی تفصیلات طلبی کا نوٹس واپس لے لیا، نیب نے کراچی، حیدرآباد میں سندھ کے دیگر اضلاع کے ڈومیسائل والے ملازمین کی تفصیلات طلب کی تھیں۔ نیب نے گریڈ ایک سے گریڈ 22 تک کے سندھ حکومت کے ملازمین…