دنیا کی سو کھرب کی مہنگی ترین طلاق! وجہ کیا بنی؟
واشنگٹن: گذشتہ دنوں دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس نے 3 مئی کو 27 سال کی شادی کے بعد اچانک ایک دوسرے سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا ان کی دولت کا تخمینہ 224کھرب روپے لگایا گیا ہے، فوربز کے مطابق ان کی دولت 130ارب ڈالر جبکہ بلوم برگ…
پندرہ مئی آنے والا!! واٹس ایپ کی نئی پالیسی قبول نہ کرنے پر کیا ہوگا؟
اعلان کے ساتھ ہی دنیا بھر میں متنازعہ بن جانے والج واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی کا اطلاق پندرہ مئی کو ہو رہا ہے، لیکن فیس بک کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے لوگوں کو نئی اپ ڈیٹ قبول کرنے کے لیے مزید وقت دیا جارہا ہے واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی…
واٹس ایپ صارفین کے دیرینہ مطالبے پر مبنی تبدیلی آنے والی
بیشتر موبائل سسٹم پر مبنی میسجنگ پلیٹ فارمز جیسے سگنل، ٹیلیگرام اور فیس بک میسنجر فونز کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر یا ڈیسک ٹاپ ڈیوائسز میں بھی استعمال کی سہولت فراہم کرتے ہیں اب واٹس ایپ کا بھی ویب ورژن ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے دستیاب ہے مگر اسے موبائل ڈیوائس سے…
اب آپ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹس کے ذریعے آمدنی حاصل کرسکتے ہیں
ٹوئٹر دنیا بھر میں سماجی رابطوں کا ایک ایسا مقبول مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ہے، جہاں آپ 280 حروف پر مشتمل جملوں کے ذریعے لوگوں سے رابطے میں رہتے ہیں، لیکن اب وہاں آپ کے یہ پیغامات آمدنی کے حصول کا ذریعہ بھی بن سکتے ہیں ٹوئٹر کی جانب سے ایک نیا فیچر…
فرانس: فوجیوں کے ایک گروپ کی دوبارہ ’خانہ جنگی‘ کی دھمکی
فرانسیسی فوجیوں کے ایک گروپ نے ایک قدامت پسند میگزین میں ایک نیا کھلا خط شائع کیا ہے جس میں صدر ایمینوئیل میکرون کی جانب سے مسلمانوں کو دی گئی مراعات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ فرانس کی ‘بقا’ خطرات سے دوچار ہو گئی ہے…
غزہ: اسرائیل کے وحشیانہ حملے، شہداء کی تعداد چوبیس ہوگئی
یروشلم: غزہ کی محصور پٹی میں اسرائیل کے حملے میں حماس کے کمانڈر سمیت جاں بحق ہونے والے شہید ہونے والوں کی تعداد 24 ہوگئی اور کئی برسوں سے جاری لڑائی میں یہ حملے ہلاکت خیز ثابت ہوئے ہیں قطری خبررساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے منگل…
دیگر اداروں کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والی سپریم کورٹ میں 49 ہزار مقدمات زیر التوا، سائلین پریشان
اسلام آباد: دیگر اداروں کی کارکردگی پر ہمیشہ سوال اٹھانے والی سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 49 ہزار کے لگ بھگ پہنچ گئی ہے خود عدالت کی جانب سے جاری کئی گئی رپورٹ میں دیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سپریم کورٹ میں 15 اپریل تک زیر التوا مقدمات کی…
مقبوضہ ملیر اور بحریہ ٹاؤن کا بھارت
یہ اکیسویں صدی ہے اور ہم ایک مہذب دور میں جی رہے ہیں.. تہذیب کا ایک ایسا دور، جس میں قابضین اس زمین پر بدمعاشوں کے اٹالے لے کر پہنچتے ہیں، جہاں کئی صدیوں سے غریب لوگ رہتے آئے ہیں… اور ان بیکس و لاچار لوگوں کا قصور یہ ہے کہ وہ اس زمین کو…