ہونڈا موٹرز نے بڑی پیش رفت کا منصوبہ بنا لیا
جاپان کی معروف کمپنی ہونڈا نے بڑی پیش رفت کا منصوبہ بنایا ہے، منصوبے کے مطابق ہونڈا موٹرز نے اگلے انیس سالوں میں اپنی تمام گاڑیاں سو فیصد الیکٹرک بنانے کا اعلان کیا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہونڈا کمپنی نے اعلان کیا کہ 2040ع تک تمام…
صنعتی تجزیاتی مرکز جامعہ کراچی کو بین الاقوامی ادارے نے تسلیم کرلیا
پاکستان نیشنل ایکریڈیٹیشن کونسل (پی این اے سی)، وفاقی وزارت برائے سائنس اور ٹیکنالوجی نے تجزیاتی معیار کی بلندی کے پیشِ نظر بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے صنعتی تجزیاتی مرکز (آئی اے سی) کو ’’سرٹیفکیٹ…
یا علاج کیجیے یا زخم چاٹتے رہیے
امیر زادوں سے دلی کے مل نہ تا مقدور، کہ ہم فقیر ہوئے ہیں ان ہی کی دولت سے (میر) دو ہفتے قبل اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی ادارے (یو این ڈی پی) نے پاکستان میں معاشی مساوات کی تازہ تصویر کی بابت قومی انسانی ترقی کی جو رپورٹ شایع کی۔اس نے میر صاحب کا مذکورہ…
نابینا فوجی چیونٹیاں اور ان کے کارنامے، ایک نئی حیرت انگیز تحقیق
چیونٹیوں پر اب تک ہونے والی تحقیق نے اسے ایک انوکھا، منظم اور شاندار سماجی جان دار ثابت کیا ہے، یہ اپنی ذمے داریاں بانٹ کر کام کرتی ہیں۔ یک جان ہوکر غذا کو ذخیرہ گاہ تک پہنچانے کے لیے سپلائی چین بناتی ہیں۔ گھرسازی میں ایک دوسرے کی مدد کرتی ہیں لیکن اب…
آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ نیند کی کمی آپ کے دماغ کے ساتھ کیا کر سکتی ہے
یورپی ماہرین کی ایک کثیرالاقوامی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ ادھیڑ عمری میں روزانہ چھ گھنٹے سے کم نیند لینے والوں کو بڑھاپے میں دماغی خلیات/سیلز کے تیزی سے خاتمے یعنی ’’ڈیمنشیا‘‘ کا خطرہ بھی زیادہ ہوتا ہے اب تک کم نیند کا شریانوں، دل اور دماغ کی مختلف…
ﺩﻭ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ 60 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮨﻨﺪﺅﻭﮞ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺭﺳﻮﻣﺎﺕ ﺍﺩﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺑﮕﮍﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺷﺪﯾﺪ ﺧﻮﻑ ﻭ ﮨﺮﺍﺱ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎتا ﮨﮯ، ﯾﮩﯽ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺟﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯼ ﮨﺎﺭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﭘﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺭﺳﻮﻣﺎﺕ ادا ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ بھی ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ، ﻟﯿﮑﻦ ﺑﮭﻮﭘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺩﻭ…
ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﮐﺮﯾﺶ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ!! ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺮﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ
ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ ﮐﺮﻧﺴﯽ ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﮐﺮﯾﺶ ﮐﺮ ﮔﺌﯽ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺮﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ کے ﻧﻘﺼﺎﻥ کا سامنا ہے ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮈجیٹل ﮐﺮﻧﺴﯽ ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺏ 15 ﮨﺰﺍﺭ ﮈﺍﻟﺮ ﺳﺴﺘﺎ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻣﺎﺭﭺ…
یونیورسٹیوں ﮐﯽ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺩﺭﺟﮧ ﺑﻨﺪﯼ میں ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کہاں کھڑا ہے؟
دنیا بھر کی یونیورسٹیوں ﮐﯽ ﺩﺭﺟﮧ ﺑﻨﺪﯼ کرنے والے ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﭨﺎﺋﻤﺰ ﮨﺎﺋﺮ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﻧﮯ یونیورسٹیوں ﮐﯽ 2021ع ﮐﯽ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺩﺭﺟﮧ ﺑﻨﺪﯼ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﯼ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻦ ﮐﯽ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺳﻨﮕﮭﻮﺍ Tsinghua ﭨﺎﭖ 20 ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﯾﺸﯿﺎ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ، ﺟﺒﮑﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ…