بینظیر یونیورسٹی لیاری کے طلبا کے پروجیکٹ کو حکومت کی مالی مدد
بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ کے طلبہ کی تیار کردہ نابینا افراد کی رہنمائی کرنے والی ڈیجیٹل اسٹک (چھڑی) سندھ اور وفاقی حکومت کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی سندھ حکومت نے ڈاکٹر شفیق اعوان کی نگرانی میں تیار کی جانے…
ﺳﭙﺮﮨﺎﺋﯽ ﻭﮮ ﮔﺮﯾﻦ ﺑﯿﻠﭧ ﭘﺮ ﺭﯾﺘﯽ ﺑﺠﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮﺍﺗﯽ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺩﺍﺋﺮ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ 2 ﮨﻔﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺍﺏ ﻃﻠﺐ
ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺳﭙﺮﮨﺎﺋﯽ ﻭﮮ ﮔﺮﯾﻦ ﺑﯿﻠﭧ ﭘﺮ ﺭﯾﺘﯽ ﺑﺠﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮﺍﺗﯽ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺩﺍﺋﺮ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺘﻮﮞ، ﮐﻤﺸﻨﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﮮ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ و ﺩﯾﮕﺮ ﺳﮯ دو ﮨﻔﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺍﺏ ﻃﻠﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺳﭙﺮ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﮮ ﮔﺮﯾﻦ ﺑﯿﻠﭧ ﭘﺮ…
تیل و گیس کی تلاش کے لیے مزید 6 بلاکس کے لائسنس جاری
وزارت پٹرولیم نے تیل و گیس کی تلاش کے لئے مزید 6 بلاکس کے لائسنس جاری کر دیے ہیں۔ دستخطوں کی تقریب میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے بھی شرکتِ کی۔ سیکریٹری پٹرولیم اسد حیاالدین اور ڈائریکٹر جنرل پٹرولیم کنسیشنز عبدالجبار میمن نے حکومت پاکستان جبکہ او…
مدارس کے طلبہ کو اسکالرشپس دینے کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی ہدایات پر فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیئٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے مدارس کے طلبہ کو اسکالر شپس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے فیڈرل بورڈ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا…
ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﭘﭽﮭﻠﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺟﻦ ﺑﺎﺫﻭﻕ ﺍﻭﺭ ﻋﻠﻢ ﺩﻭﺳﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﭽﺎﺱ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﭨﮫ ﺳﺎﭨﮫ ﺳﺎﻝ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮐﯽ ﺗﮭﯿﮟ،ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍٓﻧﮑﮫ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻥ ﺫﺧﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ؟ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺗﺒﺼﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﺸﻮﺭﮮ ﺍٓﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ﮐﭽﮫ…
تاريخ ساز لمحہ! مریخ کی فضا سے آکسیجن بنانے کا پہلا تجربہ
مریخ پر پہلا ہیلی کاپٹر اُڑانے کے بعد ناسا نے اس سرخ سیارے کی فضا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ سے آکسیجن بنانے کا سب سے پہلا تجربہ بھی کامیابی سے مکمل کرلیا ہے یہ تجربہ مریخی گاڑی ’’پرسیویرینس روور‘‘ پر نصب خصوصی آلے "موکسی” MOXIE کے ذریعے…
واٹس ایپ پر پیسے مانگنے والا ’’سائبر بھکاری‘‘ دھر لیا گیا
میسیجز میں دکھ بھری داستانیں اور مجبوریاں سنا کر عاصمائیں صرف ہمارے ہاں ہی نہیں بلکہ بھکاریوں کے خلاف تازہ کارروائی میں دبئی پولیس نے بھی ایک ایسا بھکاری گرفتار کیا ہے جو واٹس ایپ کے ذریعے بھیک مانگتا ہے، یعنی یہ سائبر یا ڈجیٹل بھکاری دھر لیا گیا ہے دبئی…
پلاسٹک کے ذرات اب پھیپھڑوں کی گہرائی تک پہنچنے لگے
آلودگیوں میں اب مائیکرو پلاسٹک سرِ فہرست ہیں، جو سمندر، خشکی اور ہوا میں تباہی پھیلا رہے ہیں یہ تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ پلاسٹک ہزاروں برس تک تلف نہیں ہوتا اور اس کے باریک ٹکڑے ماحول میں برقرار رہتے ہیں، اب معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کے ذرات پھیپھڑوں کی…