والد نے بچے کا نام سرکاری محکمے پر رکھ دیا
انڈونیشیا کے سرکاری ملازم نے اپنے محکمے سے والہانہ تعلق کی بنا پر اپنے بیٹے کا نام سرکاری محکمے کے نام پر رکھ دیا برطانوی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے سرکاری محکمے ’ڈپارٹمنٹ آف اسٹیٹسیکل کمیونیکیشن‘ میں کام کرنے والے سلیمت واہودی…
’’دی لائن‘‘ سعودی عرب کا 170 کلومیٹر طویل عجیب اور متنازع شہری منصوبہ
سعودی عرب نے خطی (لینیئر) شہر کا عجیب و غریب منصوبہ بنایا ہے۔ دی لائن نامی شہر کسی قطار کی طرح بالکل سیدھا ہوگا، جس کی لمبائی 170 کلومیٹر کے لگ بھگ ہوگی۔ اسے فطری ماحول کے نزدیک بسایا جائے گا جبکہ یہاں گاڑیاں اور سڑکیں نہیں ہوں گی چند ماہ قبل سعودی…
سعودی عرب اور ایران میں تعلقات کی بہتری کے لیے مذاکرات جاری ہیں، برطانوی اخبار
برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات میں بہتری کے لیے مذاکرات جاری ہیں اخبار کے مطابق تعلقات میں بہتری کے لیے سعودی عرب اور ایران کے سینیئر حکام نے براہ راست ملاقاتیں کی ہیں، جو مشرقی وسطیٰ میں امن کے لیے انتہائی…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ڈاکو راج، ﺍﺳﭩﺮﯾﭧ ﮐﺮﺍﺋﻢ میں ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺍﺿﺎﻓﮧ
ایک طرف ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﻦ ﺑﺤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﻭﮞ، ﮐﺎﻟﻌﺪﻡ ﺗﻨﻈﯿﻤﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﻭ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﺴﮑﺮﯼ ﺩﮬﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻋﻮے کیے جاتے ہیں، ﻭﮨﯿﮟ دوسری طرف ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ…
اﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ کے ایک اور واقعے میں تین ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ
امریکا میں رواں سال فائرنگ کے کئی واقعات میں بیسیوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور فائرنگ کے یہ واقعات مسلسل بڑھ رہے ہیں ایسا ہی ایک تازہ واقعہ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﭨﯿﮑﺴﺎﺱ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺍٓﺳﭩﻦ ﻣﯿﮟ پیش آیا، جہاں ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﻣﯿﮟ تین ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻋﻼﻗﮧ ﻣﮑﯿﻨﻮﮞ ﮐﻮ…
نووس کا بچوں کے لیے موزوں، دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ہونے کا دعویٰ
ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون تیار کیا ہے جوبطورِ خاص بچوں کے لیے مفید ہے۔ اسے نووس کا نام دیا گیا ہے۔ کمپنی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایک ہی وقت میں یہ اسمارٹ فون، اسمارٹ واچ اور مصنوعی ذہانت والا اسپیکر بن…
دوسرے اداکاروں پر تنقید کرنے والے نوازالدین صدیقی خود بھی گئے کام سے..
فلم رئیس، گینگ آف واسے پور، بابوموشی بدمعاش، حرامخور، لائر ڈائیس اور متعدد فلموں میں اداکاری کے جھنڈے گاڑنے والے نواز الدین صدیقی بالی وڈ اداکاروں پر تنقید کرتے کرتے خود انہی کے نقشِ قدم پر چل پڑے ہیں بالی وڈ سپر اسٹارز پر بناوٹی اداکاری کا الزام عائد…
میسی کی شرٹس پچاس ہزار فٹبالرز کے لیے مفت ویکسین کا ذریعہ
ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی شرٹس ساؤتھ امریکا کے پچاس ہزار فٹبالرز کے لیے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں لیونل میسی نے اپنی تین دستخط شدہ شرٹس کورونا وائرس ویکسین بنانے والی چین کی ایک کمپنی کو عطیہ کیں، جس کے بدلے میں وہ کمپنی 50 ہزار فٹبالرز کے…