موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث خطے میں بےوقت بارشوں اور خشک سالی کا بڑھتا خطرہ
پوٹسڈیم انسٹی ٹیوٹ برائے موسمیاتی امپیکٹ ریسرچ (پی آئی کے) کے ایک حالیہ مطالعے کے مطابق ، گلوبل وارمنگ نے بھارت کی مون سون بارشوں کو ناقابل پیش گوئی کی حد تک تبدیل کر دیا ہے تجزیہ کے اہم نکات میں سے ایک کے مطابق ، گلوبل وارمنگ کے ہر ڈگری سینٹی گریڈ کے…
کیا تجربہ گاہ میں ’آدھا بندر، آدھا انسان‘ بنانے کی تیاری ہو رہی ہے؟
آن لائن ریسرچ جرنل ’’سیل‘‘ کے تازہ ترین شمارے میں ایک حیرت انگیز تحقیق کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی اور چینی سائنسدانوں نے ایک مشترکہ تجربے کے دوران ایسے زندہ جنین (ایمبریو) تیار کیے ہیں جو انسان اور بندر کے انتہائی بنیادی…
جہانگیر ترین کے حامی حکومتی ارکان اسمبلی کی حکومت کو وارننگ
جہانگیر ترین کے حامی حکومتی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے حکومت کو کہا ہے کہ انصاف نہ ملا تو ہم آگے کے لائحہ پر مجبور ہوجائیں گے لاہور میں جہانگیر ترین کے ہمراہ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے راجا ریاض نے کہا کہ ہم وزیراعظم سے انصاف…
بھارت، بیٹسمین کا زوردار اسٹروک لگنے سے بولر ہلاک
بھارت میں بیٹسمین کا زوردار اسٹروک بولر کی جان لے گیا بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد کے ایک نواحی علاقے میں 8 اپریل کو کھیلے جانے والے میچ کی ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹسمین ایک زوردار اسٹروک کھیلتا ہے اور گیند سیدھی…
ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کے نئے قرض کے لیے عالمی بینک کی کڑی شرائط
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب پچاس کروڑ ڈالر مالیت کے نئے قرض کے لیے کڑی شرائط عائد کی ہیں عالمی بینک نے پاکستان کو ایک ارب پچاس کروڑ مالیت کا نیا قرض فراہم کرنے کے لیے عائد کی گئی کڑی شرائط میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، توانائی اور ٹیکس کے حوالے…
سندھ ، ﯾﻮﻧﯿﻦ ﮐﻮﻧﺴﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺎﺩﺭﺍ ﮐﮯ ﺍٓﻥ ﻻﺋﻦ ﮈﯾﭩﺎﺑﯿﺲ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻠﮏ ﮐﺮﺩﯾﺎ گیا
سندھ بھر کی تمام یونین کونسلوں کو نادرا کے مرکزی آن لائن ڈیٹا بیس سے منسلک کر دیا گیا ہے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سندھ سید نجم احمد شاہ نے بتایا کہ گزشتہ کئی ماہ سے نادرا حکام اور محکمہ بلدیات سندھ کے افسران کے مشترکہ اجلاس منعقد کیے جاتے رہے جس کے تحت…
گیم ’کال آف ڈیوٹی‘ نے 2 ملین ڈالر کی چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا
کمپیوٹر اور موبائل کی دنیا کے مشہور ترین شوٹںگ گیم ’کال آف ڈیوٹی‘ نے 2 ملین ڈالر کی ورلڈ چیمپئن شپ کے دوسرے سیزن کا اعلان کر دیا ہے رواں سال 3 جون سے شروع ہونے والی ’کال آف ڈیوٹی موبائل ورلڈ چیمپئن شپ‘ کا آفیشل اسپانسر سونی ہے اس عالمی مقابلے میں…
ہوائی جہاز جیسا پرس، جو ہوائی جہاز سے بھی مہنگا ہے!!
امریکی فیشن ڈیزائنر نے چمڑے سے بنا ہوا ایک ایسا پرس ڈیزائن کیا ہے جو کسی ہوائی جہاز کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن اس پرس کی قیمت ہوائی جہاز سے بھی زیادہ ہے یہ پرس امریکی کمپنی ’’لوئی ویٹن‘‘ میں مینزویئر آرٹسٹک ڈائریکٹر اور مشہور امریکی فیشن ڈیزائنر ورجل…