اسٹیل ملز کی بحالی، حائل رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے، اس میں حائل تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق نجکاری کے وفاقی وزیر محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی وزیراعظم کے وژن کے مطابق شفاف طریقے سے…
سندھ، جامعات کے انتظامی اختیارات ایچ ای سی کو منتقل کرنے سے روک دیا گیا
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کی سرکاری جامعات کے انتظامی اختیارات کو محکمۂ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سے سندھ اعلیٰ تعلیمی کمیشن کو منتقل کرنے سے عارضی طور پر روک دیا ہے صوبے کی سرکاری جامعات کو سندھ ایچ ای سی کے انتظامی اختیار میں دینے سے روکنے…
فارماسيوٹیکل مافیا، کورونا علاج کی ادویات عام آدمی کی قوتِ خرید سے باہر
ملک بھر میں کورونا کے علاج میں معاون ادویات شہریوں کی قوتِ خرید سے باہر ہوگئی ہیں ملک میں کورونا کے علاج میں معاون متعدد ادویات نہ صرف عام شہریوں کی قوتِ خرید سے باہر ہیں بلکہ یہ ادویات مارکیٹ میں با آسانی دستیاب بھی نہیں، اس وقت کورونا وبا کے علاج میں…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻻﻧﮧ تیس ﮨﺰﺍﺭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﻣﯿﮟ اپنی جان گنوا دیتے ﮨﯿﮟ
ﮈﯼ ﺍٓﺋﯽ ﺟﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﯾﺰ ﺍﯾﻨﮉ ﻣﻮﭨﺮﻭﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻋﻠﯽ ﺷﯿﺮ ﺟﮑﮭﺮﺍﻧﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻻﻧﮧ تیس ﮨﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻟﻮﮒ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﻣﯿﮟ اپنی زندگی سے محروم ہو جاتے ہیں، ﻭﮦ ﺑﺪﮪ ﮐﻮ ﻣﻮﭨﺮﻭﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ، ﺳﺎﺋﻮﺗﮫ ﺯﻭﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺭﻭﮈ ﺳﯿﻔﭩﯽ ﮐﯽ ﺍﻓﺎﺩﯾﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺍﺟﺎﮔﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ…
ﺣﻮﯾﻠﯿﺎﮞ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻠﻨﺞ
ﭘﯽ ﺍٓﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﮈﭘﭩﯽ ﭼﯿﻒ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﻧﮯ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍٓﺭ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﺣﻮﯾﻠﯿﺎﮞ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺳﻨﺪﮪ ہائی کورٹ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮐﺮ ﺩﯼ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮔﺰﺍﺭ ﺳﺎﺑﻖ ﮈﭘﭩﯽ ﭼﯿﻒ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﻃﯿﺎﺭﮦ 2013ع ﺳﮯ ﺧﺮﺍﺏ ﺗﮭﺎ، ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ، ﭘﯽ ﺍٓﺋﯽ…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﮐﮯ 26 ﮐﮭﺮﺏ 60 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﺷﺮﺍﻓﯿﮧ ﮐﯽ ﻣﺮﺍﻋﺎﺕ ﭘﺮ ﺧﺮﭺ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، رپورٹ
اقوام متحدہ کے ہیومن ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کے ذیلی ادارے نیشنل ہیومن ڈیولپمنٹ رپورٹ (این ایچ ڈی آر) کے مطابق ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﮐﮯ 26 ﮐﮭﺮﺏ 60 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ (17.4 ﺍﺭﺏ ﮈﺍﻟﺮ) ﺍﺷﺮﺍﻓﯿﮧ ﮐﯽ ﻣﺮﺍﻋﺎﺕ ﭘﺮ ﺧﺮﭺ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻧﺸﺮﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﯾﮏ ﺧﺼﻮﺻﯽ…
ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﻣﻮﺳﻢ ﮐﯽ ﻧﻮﯾﺪ ﺳﻨﺎ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ
ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﮈﯾﺰﺍﺳﭩﺮ ﻣﯿﻨﺠﻤﻨﭧ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﻣﺮﺍﺳﻠﮧ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺍٓﻧﺪﮬﯽ، ﺗﯿﺰ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ۔ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﺳﻨﺪﮪ ﻧﮯ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮈﭘﭩﯽ ﮐﻤﺸﻨﺮﺯ ﻻﮌﮐﺎﻧﮧ، ﺟﯿﮑﺐ ﺍٓﺑﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﮭﺮ ﮐﻮ ﻣﺮﺍﺳﻠﮧ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﮐﺎ…
اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا کے بارے میں عامر خان کی دلچسپ باتیں
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا رواں سال کے آخر میں کرسمس پر ریلیز کرنے کا عندیہ دے دیا بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان ان دنوں اپنی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جو اپنی آخری مراحل میں ہے فلم سے متعلق بات…