بھارت کا ’آم آدمی‘ جس نے ایک درخت پر تین سو اقسام کے آم اُگا دیئے
آموں کے لیے مشہور ہندستان کے شہر ملیح آباد کے اکیاسی سالہ حاجی کلیم ﷲ خان کو ’’آم آدمی‘‘ بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ انہوں نے آم کے ایک درخت پر بیک وقت تین سو الگ الگ اقسام کے آم اُگا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے اس کارنامے پر انہیں بھارتی حکومت کی جانب…
اگر آپ کھانا جلدی جلدی کھاتے ہیں تو یہ ضرور پڑھیے
’’کلینیکل اوبیسیٹی‘‘ کے ایک حالیہ شمارے میں آن لائن شائع ہونے والی ایک تحقیق میں برطانوی غذائی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ جلدی جلدی کھاتے ہیں وہ اتنی ہی تیزی سے موٹے بھی ہوتے ہیں اگرچہ اس دریافت میں بجائے خود کوئی نئی بات نہیں البتہ اس تحقیق سے…
کراچی میں ڈاکو راج، نجی بینک کے درجنوں لاکرز لوٹ لئے گئے
سخی حسن کے قریب نجی بینک میں نقب زنی کی واردات ہوئی ہے. نامعلوم ملزمان درجنوں بینک لاکرز سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئے، جس میں نقدی، طلائی زیورات سمیت دیگر قیمتی دستاویز بھی شامل ہیں پولیس کے مطابق ملزمان نے رات گئے واردات کی، بینک میں گُھسنے والے…
ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﺎ ﻣﺎﺭ ﻣﮩﻢ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺭﻭﭘﮯ ختم اور ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﺷﺮﻭﻉ
ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﺘﺎ ﻣﺎﺭﻣﮩﻢ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺧﺮﭺ ﮐﺌﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯼ گئی ہیں، ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻣﮩﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﮮ ﮔﺌﮯ ﮐﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺍور ﺍن کی ﻧﺲ ﺑﻨﺪﯼ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺑﻠﺪﯾﺎﺕ ﺳﻨﺪﮪ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﺮﺗﺐ ﮐﺮے گی اطلاعات کے مطابق…
کراچی؛ گلستان جوہر کے فلیٹ میں تین کمسن بہن بھائیوں کی ہلاکت کیسے ہوئی
گلستان جوہر میں گھر کے اندر کیمیکل اسپرے کے پراسرار واقعے میں دو کمسن بھائی اور ایک بہن جاں بحق ہو گئی کراچی کے علاقہ گلستان جوہر کے علاقے بلاک 19 میں واقع رؤف رائل سٹی کے فلیٹ میں رہائش پذیر نورین زوجہ محمد عمران کے تین بچوں کی حالت انتہائی غیر ہوگئی،…
درختوں نے مل کر مسکراتا ہوا چہرہ بنا دیا
اوریگون کی شاہراہ پر روٹ 18 کے پاس گھنے جنگلات ہیں۔ یہاں کچھ درخت اس طرح اگائے گئے ہیں کہ جب ان پر خزاں آتی ہے تو درختوں کے پتے رنگ بدلتے ہیں اور دور سے ایک مسکراتے چہرے کی شکل اختیار کر لیتے ہیں یہاں سے گزرنے والے افراد کو یوں لگتا ہے…
سزائے موت سے قبل تین سو مجرموں کے آخری الفاظ سننے والی امریکی صحافی کیا کہتی ہیں
امریکی صحافی نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ انہوں نے امریکہ میں سزائے موت پانے والے خطرناک مجرموں سے عین موت سے قبل بات کی اور ان کے آخری الفاظ نوٹ کئے۔ تاہم وہ کہتی ہیں کہ ان میں سے بعض جملے ان کے لاشعور کا حصہ بن چکے ہیں اور وہ بہت تکلیف…
ﮈﺍﺅ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺟﮕﺮ ﮐﺎ ﺁﭨﻮ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻼﻧﭧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ
ﮈﺍﺅ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺁﻑ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﺳﺎﺋﻨﺴﺰ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﺮ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺁﭨﻮ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻼﻧﭧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻃﺮﯾﻘﮧٔ ﻋﻼﺝ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻨﺴﺮ ﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺟﮕﺮ ﮐﻮ ﺟﺴﻢ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﮐﯿﻨﺴﺮ ﮐﻮ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺷﺮﯾﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺷﺮﯾﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺟﮕﺮ ﮐﻮ دوبارہ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎ…