ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﺟﺠﻮﮞ، ﺟﺮﻧﯿﻠﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﮧ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﺎ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ وزير اعظم ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﭨﯿﮑﺲ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﻔﺎﯾﺖ ﺷﻌﺎﺭﯼ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺍﺧﺮﺍﺟﺎﺕ ﮐﻮ ﮐﻢ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﮧ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﻓﻼﺡ ﻭ ﺑﮩﺒﻮﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺧﺮﭺ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﻭﻋﺪﮦ ﻭﻓﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺎ ماضی…
ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ، ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ کا جوش خطابت ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ کی مصلحت میں ڈھل گیا
ﮔﺬﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺟﺒﮑﮧ 26 ﻣﺎﺭﭺ ﮐﻮ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ حکومت مخالف…
چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ دوم)
قیامِ پاکستان کے بعد شروع کے تئیس برس تک احتساب کے نام پر صفائی میں ہر اسٹیبلشمنٹ مخالف گھوڑا گدھا ہدف ٹھہرا۔حاکمِ وقت کی انا اور خوِ انتقام کی تسلی تو بخوبی ہو گئی مگر جسے لغوی و معنوی احتساب کہتے ہیں اس کی غیر جانبدارانہ تکمیل ادھوری ہی رہی۔ لیاقت دور…
چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ سوم)
جب پانچ جولائی انیس سو ستتر کو جنرل ضیا الحق نے آئین معطل کر کے قومی تاریخ کا تیسرا مارشل لا نافذ کیا تو پہلی تقریر میں ہی یہ تاثر دیا کہ یہ اقدام انتہائی مجبوری میں اٹھایا گیا ہے۔ مقصد نوے دن کے اندر اندر انتخابات کروا کے ملک کو دوبارہ جمہوریت کی پٹڑی…
ٹی شرٹ پر تنازع، چین اور کینیڈا میں ٹھن گئی
ٹی شرٹ سے شروع ہونے والے تنازع میں چین نے کینیڈا کی وضاحت مسترد کر دی۔ چینی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق بدھ کو چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان وانگ ویبنائن نے کہا ہے کہ یہ بات قابل یقین نہیں کہ کینیڈا کا ایک سنیئر سفارتی اہل کار جو طویل عرصے…
یہ دل آپ کا ہوا، اگلے سال یورپ میں مصنوعی دل دستیاب ہونگے
مضر صحت خوراک، نشہ، غیر متحرک لائف اسٹائل اور دیگر کئی وجوہات کی بنا پر دنیا بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد دل کے مختلف عارضوں میں مبتلا ہے۔ عارضے کی شدید کیفیت یعنی ہارٹ فیل یا انتہائی کمزوری کی صورت میں زندگی بچانے کا انحصار اکثر دل کا عطیہ ملنے پر ہوتا…
ٹک ٹاک نے ویڈیو کونٹینٹ کے لیے نئی شرائط جاری، ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
ﭼﯿﻦ کی معروف ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﺍﯾﭗ ٹک ٹاک نے ویڈیو شیئرنگ پر نئی اور قدرے سخت شرائط عائد کرتے ہوئے بعض اہم اعلانات کئے ہیں اب ٹک ٹاک ایپ غیرمصدقہ ویڈیو کی تصدیق نہ ہونے پر ان کی نشاندہی (فلیگ) کرے گی تاکہ اس پلیٹ فارم پر غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنا…
بلدیاتی انتخابات کا شیڈول عدالت میں جمع، ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﯾﮧ ﻣﻠﮏ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﮞ، جسٹس فائز عیسٰی
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ملک میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر سماعت کی الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جمع کروادیا گیا۔ جس کے تحت پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 20 جولائی، خیبر پختونخوا…