سندھ، 435 کرپٹ افسران، ملازمین میں 217 اساتذہ نکلے
قوم کے معمار تیار کرنے والے اساتذہ کرپشن میں سرفہرست نکلے جب کہ 435 کرپٹ سرکاری افسران اور ملازمین میں 217 اساتذہ نکلے کرپشن سے لوٹی گئی دولت نیب کو رضاکارانہ واپس کرنے سے متعلق ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کی درخواست پر چیف سیکریٹری نے رپورٹ جمع کرا…
دعا منگی اغوا کیس: ذوہیب قریشی، محمد طارق سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم عائد
کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے دعا منگی اغوا کیس میں ذوہیب قریشی، محمد طارق سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 25جنوری تک ملتوی کردی ہے تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشتگردی عدالت میں دعا منگی اغوا کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے…
حکومت گرانے کے لیے بلاول کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز، نون لیگ نے مخالفت کر دی
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮ ﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ ﮐﻮ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ بلاول بھٹو ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﭩﮫ ﭘﺘﻠﯽ، ﻧﺎﻻﺋﻖ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺍﮨﻞ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ ﮔﮭﺮ ﺑﮭﯿﺠﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮨﮯ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﻠﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺑﺎﺕ…
ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﮐﮯ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﺲ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﻻﮒ ﺁﺅﭦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺎﺕ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﻤﯿﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ مقبول ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﻡ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﺲ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﻻﮒ ﺁﺅﭦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺎﺕ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﮨﯿﮟ تفصیلات کے مطابق ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﻻﮒ ﺁﺅﭦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺎﺕ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ…
ﺍﮐﺸﮯ ﮐﻤﺎﺭ کا ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺌﯽ ﻓﻠﻢ کے متعلق ٹویٹ
ﺑﺎﻟﯽ ﻭﻭﮈ کے ورسٹائل ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﺍﮐﺸﮯ ﮐﻤﺎﺭ ﻧﮯ ﺣﺎﻝ ﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﺌﯽ ﻓﻠﻢ "ﺑﭽﻦ ﭘﺎﻧﮉﮮ” کے متعلق ایک ٹویٹ کیا ہے ﺍﮐﺸﮯ ﮐﻤﺎﺭ ﻧﮯ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺑﻼﮔﻨﮓ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﻠﻢ ‘ﺑﭽﻦ ﭘﺎﻧﮉﮮ’ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺭﻭﭖ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺍﻧﮩﻮﮞ…
ﺟﺞ ﮐﻮ ﺑﻮﻝ، ﺗﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﻣﻠﻨﮯ ﺁﯾﺎ ہے!
ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ان دنوں ﻭﮐﻼ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺮﯼ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﻨﺪ ﻭﮐﻼ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﺟﺞ ﮐﮯ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺞ ﺻﺎﺣﺐ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻠﯿﮟ، ﺁﮔﮯ ﺳﮯ ﻣﻼﺯﻡ ﮐﮭﺴﯿﺎﻧﺎ ﮨﻮ…
اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کی حد کے متعلق افواہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت
بینک صارفین کو موصول ہونے والے پیغامات کے بعد غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جن میں کہا گیا ہے کہ 23ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ 1 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﻧﮑﻠﻮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﻮﮔﯽ. سوشل میڈیا پر اس خبر کو لے کر افواہوں کا بازار گرم ہو…
کیا پانچ ہزار کا نوٹ ختم ہو رہا ہے؟
ﺳﺎﺑﻖ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﻓﯿﮉﺭﻝ ﺑﻮﺭﮈ ﺁﻑ ﺭﯾﻮﯾﻨﯿﻮ (ﺍﯾﻒ ﺑﯽ ﺁﺭ) ﺷﺒﺮ ﺯﯾﺪﯼ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﯾﮑﻢ ﺟﻮﻻﺋﯽ ﺳﮯ پانچ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﮯ ﻧﻮﭦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﮮ مائکرو بلاگنگ ویب ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ کیے گئے ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺷﺒﺮ ﺯﯾﺪﯼ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ہے ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺩﻭ ﻣﺎﮦ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ پانچ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﮯ ﻧﻮﭦ…