نیوزی لینڈ جانے والی قومی ٹیم کے 6 کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
حال ہی میں نیوزی لینڈ کے دورے پر روانہ ہونے والی قومی کرکٹ ٹیم میں شامل 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کا گذشتہ روز پہلا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا، جس کی رپورٹس کے…
کینسر کی نئی ’اینٹی باڈی ویکسین‘ کو انسانی آزمائش کے لیے منظور کر لیا گیا
امریکا کے سائنسدانوں کی تیار کردہ خاص اینٹی باڈیز پر مشتمل ایک نئی کینسر ویکسین جانوروں میں کامیابی سے آزمائے جانے کے بعد انسانی آزمائش کے پہلے مرحلے کے لیے منظور کر لی گئی ہے اس حوالے سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق اس ویکسین کو کئی امریکی اداروں نے…
مصنوعی غار اور مایا تہذیب کے شکستہ آثار والے 150 فٹ گہرے سوئمنگ پول کی سیر
آج کل پولینڈ کے دارالحکومت میں 150 فٹ گہرے سوئمنگ پول کے چرچے ہیں، جو زیر زمین مصنوعی غاروں اور مایا تہذیب کے شکستہ کھنڈرات پر مشتمل ہے تفصیلات کے مطابق پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ’ڈیپ اسپاٹ‘ نامی ایک سوئمنگ پول ہے، جس میں آٹھ ہزار مکعب پانی ہے جو کہ…
’جادوئی کھمبی‘ سے آدھے سر کا درد بھی آدھا رہ جاتا ہے، تحقیق
امریکا کے طبّی ماہرین نے اپنی ایک تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ "جادوئی کھمبی” میں پائے جانے والے ایک خصوصی مرکب ’سائیلوسائیبن‘ کی صرف ایک خوراک سے آدھے سر کا درد یا مائیگرین اگلے پندرہ دن تک کم ہو کر آدھا رہ جاتا ہے اس "جادوئی…
سولہ سالہ یوسوفا بنڈسلیگا تاریخ کی میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین فٹبالر
سولہ سالہ یوسوفا موکوکو جرمن فٹبال لیگ بنڈسلیگا کی تاریخ میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے یوسفا موکوکو نے اپنی سولہویں سالگرہ کے اگلے ہی روز بروشیا ڈورٹمنڈ کی جانب سے ہیرتھا کے خلاف میچ کے آخری پانچ منٹ فیلڈ میں…
کراچی میں بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے کراچی میں منگل کو بارش کی پیش گوئی کی ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ایک اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ منگل کی صبح شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش ملک میں داخل…
ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﺴﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﮔﻠﯽ ﮐﻼﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭﻣﻮﭦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ سعید غنی
صوبہ سندھ کے ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﺴﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﮔﻠﯽ ﮐﻼﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭﻣﻮﭦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ تفصیلات کے مطابق آج ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ منعقد ﮨﻮﺍ. اجلاس ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ…
26 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ 26 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ 10 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﺗﮏ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ دیا ہے تفصیلات کے مطابق ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ تمام صوبائی ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ منعقد ﮨﻮﺍ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮉﯾﺎ…