عکسِ بے خیال (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
پچھلے کئی دنوں سے پرانا گھر میرا پیچھا کر رہا ہے، اس گھر میں میری زندگی کے بہت سے سورج طلوع اور غروب ہوئے۔ میں نے زندگی کے پہلے زینہ پر وہیں قدم رکھا تھا اور جب میں وہاں سے نکلا تو زندگی کے زینے اتر رہا تھا۔ وہاں کی ایک ایک دیوار پر میری…
2075 تک پاکستانی باہر نہ جائیں تو کیا کریں؟
کوالٹی آف لائف کو دیکھا جائے تو آپ کو پتہ ہے کہ ہمارا اسلام آباد لندن اور پیرس سے اوپر کی رینکنگ میں آتا ہے؟ روم، ایتھنز، میلان، ماسکو، باکو، ہانگ کانگ، استنبول، بیجنگ، دہلی، ممبئی، بیروت، تہران، ڈھاکہ وغیرہ سب ہم سے نیچے ہیں۔ 195 ملکوں کی اس درجہ…
نواز شریف، شیر سے کبوتر تک
میاں جب جب باز بننے سے باز نہ آئے، تب تب بازی چھنتی چلی گئی۔ چنانچہ اس بار انہوں نے جہاندیدہ لیگیوں کی درخواست پر اقبال کا شاہین احتیاطاً دوبئی میں چھوڑا اور مینارِ پاکستان کے سائے میں بازو پر کبوتر بٹھا لیا۔ یہ احتیاط بھی ملحوظ رکھی کہ کبوتر لقا نہ ہو…
کیا جی پی ایس سینسرز کے ذریعے اب زلزلے کی پیشنگوئی ممکن ہے؟
زلزلوں کی قبل از وقت پیش گوئی کا موضوع طویل عرصے سے عالمی سطح پر سائنس کی دنیا کا ایک اہم موضوع رہا ہے، اب فرانس سے تعلق رکھنے والے دو سائنسدانوں نے اس بحث کو سمیٹتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انتہائی حساس جی پی ایس سینسرز کی مدد سے زلزلے کے جھٹکےسے دو…
خون آشام غزہ: شہید ہوتے معصوم بچے اور شہیدوں کی ماؤں کا مذاق اڑاتی اسرائیلی عورتیں۔۔
غزہ میں گذشتہ سترہ دن سے اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی تباہ کن بمباری کے نتیجے میں بڑی تعداد میں فلسطینی بچے شہید ہو رہے ہیں۔ شہداء میں ایک سات سالہ بچہ بھی ہے، جس کی دردناک موت کی تفصیلات پر ہر آنکھ اشک بار ہے سات سالہ بچے یوسف کی ماں اپنے…
کمپیوٹر اور سمارٹ فون کی اسکرین سے آنکھوں کو کیسے محفوظ رکھیں؟
آج کے جدید دور میں تقریباً ہر شخص کسی نہ کسی طور پر کمپیوٹر یا سمارٹ فون استعمال کرنے پر مجبور ہے۔ دفتر میں کام کرنے والے ایگزیکٹیوز ہوں یا تفریح پر جا رہے نوجوانوں کا گروپ، ہر کوئی کسی نہ کسی طرح کمپیوٹر یا سمارٹ فونز سے منسلک ہو چکا ہے ان میں وہ…
گھر آیا میرا پردیسی
عرصہ ہوا، ایک داستان گو دوست سے ایک کہانی نما لطیفہ سنا تھا۔۔ جو بھلائے نہیں بھولتا۔ اس کی ایک وجہ شاید یہ بھی ہے کہ اس کا اطلاق ہمارے معاشرے کے اکثر معاملات پر ہوتا ہے۔ اکثر لطائف کی طرح اس میں بھی ایک مضحکہ خیز پہلو ہے۔۔ کہ یہ نہ ہو تو پھر…
جھوٹ کے پاؤں بالکل ہوتے ہیں!
اگر کوئی ایک ملک غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو اپنا اندرونی ایجنڈہ بڑھانے کے لیے چابک دستی سے استعمال کر رہا ہے تو وہ ہے بھارت۔ سات اکتوبر کو جب حماس کے چھاپا ماروں نے جنوبی اسرائیل میں گھس کے کارروائی کی تو ابھی ریت سے اٹھنے والی گرد بھی نہ بیٹھی تھی…