کل خوبصورت تھا (برطانوی ادب سے منتخب افسانہ)
اس نے جھک کر اپنے ٹخنے کو مسلا، جہاں چلتے ہوئے اسے موچ آگئی تھی تاکہ وہ اپنے ٹخنے کی ہڈی کو نہ دیکھ سکے۔ پھر اس نے سیدھے کھڑے ہو کر اپنے اردگرد دیکھا۔ اپنی جیب میں سگریٹ کی ڈبی کو ٹٹول کر اس نے ایک سگریٹ نکالا اور اسے سلگا لیا۔ اس نے…
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے
کسی کا اچانک غائب ہو جانا، یک دم کسی پریس کلب یا ٹی وی چینل پر نمودار ہو جانا، کمرہِ عدالت سے ضمانتی کاغذ لہراتے ہوئے باہر نکلتے ہی بنا نمبر پلیٹ کی کسی گاڑی میں ڈنڈہ ڈولی ہو کے اڑن چھو ہو جانا۔ ان میں سے کچھ بھی ہرگز ہرگز اب کوئی غیر معمولی…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط57)
میں اپنے دوست ستاروں کو چاندا ماموں کے گرد جھرمٹ میں چمکتے دیکھ رہاہوں۔یہ دلفریب نظارہ ہے۔ بچپن سے ہی مجھے ان ستاروں اور چندا ماموں سے خاص نسبت ہے۔ اس زمانے میں آسمان صاف اور ستاروں سے چمکتا دمکتا ہوتا تھا۔ کئی بار لگتا یہ ستارے مجھ سے زیادہ دور نہیں ہیں…
قدیم عمارتوں کے ہزاروں سال تک قائم رہنے کا راز کیا ہے؟
مصر میں اہرام، روم میں کولیزیم، چین کی عظیم دیوار – دنیا کے چند عجائبات جو ہزاروں سالوں سے کھڑے ہیں۔ وہ شاید ہم سب کے مرنے اور دفن ہونے کے بعد بہت دیر تک رہیں گے۔۔ تاہم اگر آپ دنیا کے کسی بھی بڑے شہر میں ٹہلتے ہیں تو آپ کو درجنوں عمارتیں نظر…
ہوئے مر کے ہم جو رسوا۔۔ امریکی جیل میں ہلاک ہونے والے چور کی 128 برس بعد تدفین
یہ عجیب و غریب کہانی ہے امریکا کے ایک مبینہ چور کی، جس کی لاش کو اس کے انتقال کے 128 برس بعد پینسلوینیا میں دفنایا جا رہا ہے۔ اس کے انتقال کے بعد کسی تجربہ کار نے مسالے لگا کر اسے ممی بنادیا تھا اس لیے اس کی لاش محفوظ رہی ہوا کچھ یوں…
تھر کے پچھتر سالہ سکھ رام داس، جو ایل ایل بی کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔۔
سندھ کے صحرائے تھر کے ایک نواحی گاؤں سے تعلق رکھنے والے استاد سکھ رام داس کی عمر پچھتر سال ہے، لیکن وہ اس عمر میں بھی کراچی یونیورسٹی کے شعبہ قانون سے ایل ایل بی کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور اس وقت سیکنڈ ایئر کے طالب علم ہیں تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو…
سکھر کے راجا، جو اب بھی لچھے دار ٹافی بیچتے ہیں۔۔
بچپن کے دن کتنی پیاری باتوں سے بھرے ہوتے ہیں۔۔ کیا آپ کو اپنا بچپن یاد ہے؟ کیسی میٹھی یادیں ذہن کے کسی گوشے میں چھپی ہوئی ہیں۔ چینی ڈال کر لپیٹا گیا روٹی کا رول، سوجی کی مٹھائی، مسی روٹی، پنجیری، پِنّیاں، بالو شاہی، مرونڈا، گچک، سوکھا دودھ، ڈیکو مکھن…
جب پنکج اداس نے ’چٹھی آئی ہے‘ نہ گانے کی ٹھان لی۔۔
پنکج اداس کو سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ وہ بڑے بھائی منوہر کو کیسے فون پر سمجھائیں۔ منوہر کا کہنا تھا کہ پنکج کی وجہ سے انہیں اداکار راجندر کمار سے کیا کچھ سننے کو نہیں ملا۔ راجندر کمار نے یہاں تک طعنہ دیا کہ گلوکار پنکج کو تہذیب اور تمیز چھو کر نہیں…