تیمر: ساحلوں کی بقا کا ضامن
وہ ازل سے وہاں ہیں اور ابد تک وہیں رہیں گے… سمندر ان کے آگے پیچھے، دائیں اور بائیں ہے۔۔۔ سر پر کھلا آسمان ہے اور محض اپنا زورِ بازو… بنیادی سہولتیں کسے کہتے ہیں، یہ ان کی بلا جانے۔ انہیں دو وقت کی روٹی کی فکر ہے اور زیادہ کچھ نہیں۔ پھر بھی ان…
نئی سائنسی تحقیق، جو اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ انسان چوراسی ہزار سال قبل دریائی راستے سے افریقہ سے نکلا تھا
ہماری نسلیں، ہومو سیپینز ، افریقہ سے متعدد بار ہجرت کر گئیں – 130,000 اور 70,000 سال پہلے لیونٹ اور عرب تک پہنچیں، جیسا کہ انسانی فوسلز اور مختلف مقامات پر پائے جانے والے آثار قدیمہ کی مثالیں ہیں تاہم، ان نقل مکانی کے راستوں کے بارے میں بہت کم…
ہم اپنے منہ کو کینسر سمیت خطرناک بیماریوں کا دروازہ بننے سے کیسے روک سکتے ہیں؟
اگرچہ ہمارے منھ کے اندر بیکٹیریا کی موجودگی فطری نظام کا حصہ ہے، جو غذا کو ہضم کرنے میں مددگار ہے، لیکن ان صحتمند بیکٹیریا کے ساتھ اگر کچھ نقصان دہ بیکٹیریا بھی ہمارے منہ میں پنپنے لگیں تو ہمارا منہ کئی بیماریوں کے لیے دروازہ بن سکتا ہے اس کی بڑی وجہ منہ…
پاکستان: سویلین اداروں میں فوجی افسران کی بھرمار۔۔
حال ہی میں ایک اور اہم ادارے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین کے عہدے پر حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کا تقرر کیا گیا ہے، جس پر مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے، جبکہ حکومت اس تقرری کا بھرپور دفاع کر رہی ہے کچھ ناقدین…
بھارت: متنازعہ ڈیم کا ٹوٹنا سیلاب سے درجنوں ہلاکتوں کہ وجہ بنا
بھارت کی ہمالیائی ریاست سکم میں ایک بڑے ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم کے ٹوٹنے کے بعد سیلاب سے کم از کم 41 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے، مکانات اور پل بہہ گئے ہیں اور ہزاروں لوگ اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں جمعے سے سینکڑوں…
دشتِ امکاں (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
خزانے والا خواب برسوں پرانا تھا، ایک صبح ناشتہ کرتے ہوئے ماں نے کہا تھا۔۔۔ ’’مجھے یقین ہے کہ اس گھر میں کہیں خزانہ ہے۔‘‘ ان کی خاموشی پر وہ جھجک سی گئی۔۔۔ ’’رات میں نے پھر وہی خواب دیکھا ہے۔‘‘ اس نے پوچھا۔۔۔ ’’کون سا خواب؟‘‘ ’’وہی خزانے والا۔۔۔ میں وہاں…
یہ شہر چائے نہیں پینے دیتا!
جب میں یہاں آیا تھا تو میرے پاس بہت سا وقت تھا۔ میں کسی بھی درخت کے نیچے گھنٹوں بیٹھ سکتا تھا۔ میں دور دور تک پھیلا آسمان محسوس کر سکتا تھا، مجھے ہوا کی سرسراہٹ اپنے کانوں کو تھپکتی محسوس ہوتی تھی۔ دھوپ اچھی لگتی تھی۔ گرمیوں کی دھوپ بھی مجھے باغوں سے دور…
رومی سلطنت کا عروج و زوال: مؤرخین کی نظر میں
قوموں کے عروج و زوال کا موضوع مؤرخوں میں دلچسپی کا باعث رہا ہے۔ کبھی اسے فتوحات کی نظر سے دیکھا گیا تو کبھی معاشی خوشحالی سے اور کبھی علمی کارناموں سے، لیکن بعض مؤرخوں نے ان تینوں کو ملا کر عروج و زوال کو بیان کیا ہے۔ رومی سلطنت کے بارے میں اس کے…