فائنل میں سری لنکن بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرنے والے رکشا ڈرائیور کے بیٹے سراج کی کہانی
یہ کہانی ہے انڈیا کی ریاست تلنگانہ کے محمد سراج کی۔۔ جن کے والد حیدرآباد میں آٹو ركشا چلاتے تھے اور ان کی والدہ دوسرے گھروں میں کام کیا کرتی تھیں یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ اتوار کو کولمبو میں ہونے والے ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر…
دماغی بیماری الزائمر میں خلیات کیسے ختم ہوتے ہیں؟ طب کی دنیا میں بڑی پیش رفت
برطانیہ اور بیلجیئم کے سائنسدانوں نے یہ جان لینے کا دعویٰ کیا ہے کہ دماغی تنزلی کی بیماری ’الزائمر‘ میں دماغی خلیے کس طرح ختم ہوتے ہیں واضح رہے کہ الزائمر ایسا مرض ہے، جس کا ابھی تک علاج دریافت نہیں کیا جاسکا ہے اور یہ آہستہ آہستہ مریض کو موت کے منہ کی…
فیصلہ (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
ان دنوں ہیرالال اور میں اکثر شام کو گھومنے جایا کرتے تھے۔ شہر کی گلیاں اُلانگھ کر ہم شہر کے باہر کھیتوں کی طرف نکل جاتے تھے۔ ہیرالال کو باتیں کرنے کا شوق تھا اور مجھے اس کی باتیں سننے کا۔ وہ باتیں کرتا تو لگتا جیسے زندگی بول رہی ہے۔ اس کے واقعات اور…
مہمانوں کی آمد مرحبا!
بچپن کی یادوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب کبھی گھر میں اعلان ہوتا کہ کل پرسوں کوئی اہم مہمان آنے والا ہے اور وہ چند دن قیام بھی کرے گا تو بس پھر کیا تھا، سب لگ پڑتے۔۔ فرش چمکائے جاتے، کونوں کھدروں میں جمع شدہ کچرا کھرچ کھرچ کے صاف ہوتا،…
نوموفوبیا اور نوجوان نسل
یو این ڈی پی (UNDP) کی 2018 کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے ان خوش قسمت ترین ملکوں میں ہوتا ہے، جس میں آبادی کا ایک بہت بڑا حصہ (تقریباً 64%) نوجوانوں پر مشتمل ہے، جن کی عمریں پندرہ سے تیس سال کے درمیان ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق اگر پاکستان…
لوہے کو لوہا کاٹتا ہے۔۔ ڈینگی مچھر کے مقابلے میں اینٹی ڈینگی مچھر تیار کر لیے گئے!
مچھر کے کاٹے سے پھیلنے والی بیماری ڈینگی سے بچاؤ کے لیے مریضوں کو مچھروں سے ہی کٹوانا۔۔ یا یہ کہ لوگ اپنے گھر کے صحنوں یا بیک یارڈ میں خود مچھروں کی افزائش کریں؟ یا پھر مچھروں کے مقابلے کے لیے لاکھوں مچھروں کو فضا میں چھوڑا جائے؟ ہے نا عجیب سا خیال! یہ…
سجاول: ’تین پتی‘ جوئے میں کروڑوں ہارنے کے بعد اپنے ہی اغوا کے ڈرامے کا ڈراپ سین
صوبہ سندھ کے شہر سجاول میں صبح کے چار بجے ایک ہوٹل کو پولیس نے گھیر لیا۔ ہوٹل انتظامیہ سے کمروں کے رہائشیوں کا ڈیٹا لینے کے بعد ایک کمرے میں آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔ ہوٹل انتظامیہ نے پولیس کو بتایا تھا کہ ایک شخص ہوٹل میں کئی دنوں سے رہ رہا ہے پنجاب…