ایجوکیشن سٹی: تعلیم کے نام پر زمین، ماحول اور مقامی ذریعہ معاش کا محاصرہ
سندھ لینڈ یوٹیلائزیشن ڈپارٹمنٹ نے ملیر میں کراچی ایجوکیشن سٹی کے لیے مزید 2,817 ایکڑ زمین مختص کرنے کی پیش رفت کی ہے۔ اس توسیع میں وسیع زرعی رقبہ شامل ہے جس سے کراچی کی سب سے بڑی سبز پٹی کے ختم ہونے اور شہری خوراکی رسد کے متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔…
تہذیبوں کا تصادم : فطرت اور کنکریٹ کی جنگ
تصویر کا ایک منظر ہزاروں سال پرانی زرعی تہذیب کی عکاسی کرتا ہے، جہاں سرسبز کھیتوں میں گائے کھڑی ہے، اور دوسرا منظر نام نہاد شہری ترقی کی ہے، جس کی نمائندگی مطلب قبضہ بھیڑیا ٹاؤن کی گرینڈ مسجد کررہے ہے۔ یہ دونوں مناظر ایک فریم میں ہیں، مگر ان کے درمیان…
کراچی نادرن بائی پاس کو کھیرتھر رینج کے راستے جامشورو سے ملانے کا منصوبہ
سندھ کے دارالحکومت اور ملک کے بڑے شہر کراچی میں مال بردار گاڑیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والا ٹریفک کا دباؤ آئندہ برسوں میں کم ہو سکتا ہے، کیونکہ 57 کلومیٹر طویل کراچی نادرن بائی پاس کو ایک نئی چھ رویہ، 134 کلومیٹر طویل M-10 موٹروے کے ذریعے توسیع دی جا رہی…
جب آسمان پھٹ پڑا: پاکستان اور انڈیا میں بادل برسنے کی سائنسی حقیقت کیا ہے؟
رات ابھی پوری طرح ڈھلی بھی نہ تھی کہ بونیر کی وادیوں میں اچانک آسمان سے ایک ایسا شور اٹھا جیسے کسی نے پانی کا سمندر اوپر سے انڈیل دیا ہو۔ لمحوں میں بستیاں ڈوب گئیں، مکانات زمین میں دھنس گئے اور پہاڑوں سے بھاری پتھر لڑھکتے ہوئے گھروں پر گرنے لگے۔ گاؤں کے…
بحریہ ٹاؤن، جرنیلوں کی لوٹ مار کا ڈوبتا سنہری جہاز
پاکستان کے جنرل ہیڈکوارٹرز کے اندھیروں میں، جہاں طاقت اپنے آپ کو حب الوطنی کا نقاب پہنا کر پیش کرتی ہے، ایک سنہرا ناسور اُگا، بحریہ ٹاؤن، جو قوم کے سکڑتے لہو اور خاکی اشرافیہ کی لالچ سے پھیلتا گیا۔ ملک ریاض حسین، زمین کا یہ بادشاہ، کسی تخلیقی ذہانت سے…
ہاتھیوں کی جنگ میں جڑ سے اکھڑتے پودے
سنا ہے عالی مرتبت، سرکارِ اعلیٰ جناب ملک ریاض صاحب، آج کل زیرِ عتاب ہیں۔ وہی ملک ریاض، جسے دولت کمانے اور بنانے کا ہنر آتا تھا، جو طاقتور اداروں، ریاستی بڑوں اور سیاسی شطرنج کے ماہر کھلاڑیوں کا منظورِ نظر تھا۔ وہی جو صحافیوں، ٹی وی میزبانوں، ججوں اور…
سندھو ڈیلٹا: جہاں دریا ختم ہوتا ہے، وہاں زندگی بھی ختم ہو رہی ہے۔۔
سندھ کے ساحلی ضلع سجاول میں واقع کھارو چھان کے گاؤں عبداللہ میر بحر میں ایک غیر معمولی خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ زمین پر نمک کی تہہ، سمندر کے بڑھتے قدموں کی آہٹ اور خالی گھروں میں بھٹکتے آوارہ کتے، جیسے تہذیب کی قبر پر پہرہ دے رہے ہوں۔ حبیب ﷲ کھٹی، جن کی عمر…
نیکی کر، دریا میں ڈال (افسانہ)
استاد خدابخش انجمن کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، گاؤں کے تمام معززین اجلاس میں شریک تھے۔ اس انجمن کو استاد خدابخش نے بڑی محنت اور جانفشانی کے بعد بنایا تھا۔ انجمن کی کوششوں سے گاؤں میں ایک لائبریری بھی قائم کی جا چکی تھی، اس کے علاؤہ استاد خدابخش شام کے…