سولر پینلز کی درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور اوورانوائسنگ کا انکشاف
ملک میں سولر پینلز درآمد کرنے کی آڑ میں 73 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور 38 ارب روپے کی اوور انوائسنگ کا انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق فرضی کمپنیوں میسرز برائٹ اسٹار بزنس سلوشن پرائیویٹ لمیٹڈ اور میسرز مون لائیٹ ٹریڈرز نے چین سے 35 ارب روپے مالیت کے سولر…
پاکستان: اشرافیہ مخالف رویوں میں اضافہ
اشرافیہ کی مخالفت ترقی پسند بائیں بازو، لبرل ماہرین تعلیم اور دنیا کی ہر سماجی تحریک کا فکری حصہ رہی ہے اور پاکستان بھی اس گہری جڑیں موجود ہیں۔ انڈیا اور دیگر جنوبی ایشیائی ریاستوں سمیت بہت سے ترقی پذیر ممالک کے برعکس، پاکستان بنیادی طور پر جاگیردارانہ…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط46)
ہم کابلی دروازے سے قلعے میں داخل ہو کر اصطبل کے قریب سے گزر کر قلعے کے مشرقی حصے کی جانب ایک وسیع صحن میں پہنچے ہیں۔ ہمارے سامنے دو ایس ایس جی کمانڈوز گارڈ پوسٹ پر جدید اسلحہ سے لیس چاق و چوبند کھڑے ہیں۔ یہاں سے ارد گرد پر نظر رکھی جاتی ہے۔…
لوگ جاپانی مچھلی کھانے سے کیوں ڈر رہے ہیں؟
جاپان کی مچھلی کی ایک ڈش ’سوشی‘ دنیا بھر میں مشہور ہےاور اکثر ملکوں میں سوشی کی ڈش مہنگے داموں بکتی ہے۔ اگر مچھلی بھی جاپان کی ہو پھر اس کے سونے جیسے دام لگتے ہیں، لیکن اب اچانک جاپانیوں سمیت دیگر ملکوں کے اکثر لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ جاپانی مچھلی نہیں…
کم برف باری اور زیادہ بارش ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے کو کیسے خطرناک بنا رہی ہے؟
گزشتہ ماہ بھارت کے ہمالیہ پہاڑی سلسلے کے خطے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں سے درجنوں افراد ہلاک ہوئے، مکانات اور عمارتیں بہہ گئیں۔ جبکہ نیپال اور پاکستان کے کچھ حصوں کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کمزور تعمیرات کے ساتھ طوفانی…
بالائی سندھ میں بدامنی کے خلاف کارروائی میں سستی پر مظاہرین کا اظہارِ مایوسی!
تاجروں اور اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے بچوں کے اغوا پر بالائی سندھ کی ہندو برادری کا احتجاج جاری ہے، جبکہ مغویوں میں سے دو کو گزشتہ روز کی شام اغوا کاروں نے رہا کر دیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کشمور سے اغوا کئے گئے تین مغویوں کو…
بھارت: اوڑیسہ میں دو گھنٹوں میں ’61 ہزار‘ مرتبہ آسمانی بجلی گرنے کے واقعات!
بھارت کی مشرقی ریاست اوڈیشہ میں آسمانی قہر لوگوں پر ٹوٹ پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، اوڑیسہ میں ہر طرف ابر آلود موسم موجود ہے۔ اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات کی جانب سے اگلے تین دنوں تک موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو ریاست…
گھر واپسی (کہانی)
پھٹِک چکروتی گاؤں کے لڑکوں کی ٹولی کا سرغنہ تھا۔ اسے ہر لمحہ کوئی نہ کوئی شرارت سوجھتی ہی رہتی تھی۔ آج بھی اس کے دماغ میں ایک نئی شرارت جاگی۔ دریا کے کنارے کشتی کے مستول میں استعمال ہونے والا درخت کا ایک بھاری تنا پڑا تھا۔ اس نے فیصلہ کیا کہ وہ سب…