ہندوستان کی وہ ریاست جہاں مونچھیں رکھنے، عورتوں کے پردہ کرنے پر بھی ٹیکس لگتا تھا
اگر گوگل پر ’دلت کلڈ فار‘ ٹائپ کیا جائے تو آپشنز میں جو وجوہات نظر آتی ہیں، وہ نہ صرف حیران کن بلکہ افسوسناک بھی ہیں۔۔ مثال کے طور پر دلت گھوڑے پر چڑھنے، پانی کو چھونے، پانی پینے، مندر میں داخل ہونے، گربھا دیکھنے کی وجہ سے مارا گیا۔۔ یہ کسی گئے زمانے کا…
جہاں چند قدم چلنے سے ہی سانس پھول جائے۔۔۔ ایک انوکھے فٹبال ٹورنامنٹ کی کہانی
بلندی پر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے چند قدم چل کر ہی انسان کی سانس پھول جاتا ہے، اسی لیے اونچے پہاڑوں پر چڑھنے کے لیے عموماً آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسے میں اگر گیارہ ہزار فٹ کی اونچائی پر فٹبال کھیلنے کی بات کی جائے تو یقیناً یہ حیران کن ہے۔۔ لیکن…
کیو آر کوڈ کیا ہے اور واٹس ایپ پر اسے کیسے استعمال کیا جائے؟
موبائل فون سے پہلی کال پچاس سال قبل کی گئی تھی، جو کہ موبائل فون ٹیکنالوجی بنانے والی دو کمپنیوں کے درمیان تھی۔ اُس کے بعد اس آلے کا اب ایسا ایسا استعمال ہو رہا ہے کہ جس کی کسی کو کبھی توقع بھی نہیں تھی موجودہ دور میں سمارٹ فون ہر ایک کی ضرورت…
عالمِ استغراق (مراکشی ادب سے منتخب افسانہ)
ساحلِ سمندر لوگوں سے تقریباً خالی ہو چکا تھا، ماسوا ان چند کارندوں کے، جو وہاں پہ صفائی اور دیگر حفاظتی معمولات کی دیکھ ریکھ پہ مامور تھے۔ سورج وسیع و عریض سطحِ سمندر پر اپنی سنہری چمک بکھیر بکھیر کر اب غروب ہونے کے قریب تھا۔ میں وہاں بکھری ہوئی سنگلاخ…
رابندر ناتھ ٹیگور
رابندر ناتھ ٹیگور ہندوستان کے مشہور شاعر، ناول نگار، فلسفی اور آرٹسٹ تھے۔ انہوں نے شانتی نکیتن یونیورسٹی کی بنیاد رکھی، جو اپنی نوعیت کی پہلی یونیورسٹی تھی، جہاں آرٹ، موسیقی اور رقص کی خاص طور سے تعلیم دی جاتی تھی۔ شانتی نکیتن یونیورسٹی میں کلاسیں…
’پالتو‘ شیر کا سفرنامہ
سفرنامہ شروع کرنے سے قبل میں اپنا تعارف پیش کردوں۔ میں کراچی کے ایک بنگلے میں پالا جانے والا شیر ہوں۔ ظاہر ہے میں کسی جنگل سے لاپتا ہو کر اس شہر میں آ پہنچا اور یوں میں تاریخ کا پہلا لاپتا ہوں، جسے کراچی لایا گیا۔ جب ہوش سنبھالا تو میں ایک بنگلے میں…
سمندروں کے بدلتے رنگ کس بات کی نشاندھی کرتے ہیں؟
صدیوں سے ماہی گیر اور غوطہ خور سمندری پانی کے بدلتے رنگوں سے موسم اور طوفانوں کی پیش گوئیاں کرتے آئے ہیں۔ اب پہلی دفعہ سائنسی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سمندروں کے بدلتے رنگ ماحولیاتی تبدیلیوں کو بھی ظاہر کرتے ہیں ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں ماحولیاتی…
انڈیا یا پھر بھارت، نیا تنازع۔ مودی نام بدلنا کیوں چاہتے ہیں اور ان ناموں کی تاریخ کیا ہے؟
بھارتی صدر کی طرف سے کسی آفیشل دعوت نامے پر پہلی مرتبہ ’پریزیڈنٹ آف بھارت‘ کے استعمال سے ان خدشات کو تقویت ملتی ہے کہ مودی حکومت ہندوتوا کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔ جبکہ اپوزیشن سیاسی جماعتیں اس اقدام کی مخالفت کر رہی ہیں انڈین میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ 18…