سفاک ماں (فرانسیسی ادب سے منتخب افسانہ)
میں پندرہ سال بعد موسم خزاں میں شکار کھیلنے کے لیے ’ویر لون‘ (فرانس کا ایک قصبہ) واپس آیا۔ اپنے دوست سرول کے ہاں قیام کیا۔ اس نے اپنی گاؤں والی حویلی، جسے پروشیائی تباہ کر گئے تھے، دوبارہ تعمیر کرلی تھی۔ میں اس علاقے کا دلدادہ تھا۔دنیا میں کچھ جگہیں ایسی…
جرمن نسل پرستی، جو ہٹلر تک آ پہنچی
جرمنی تقریباً تین سو کے قریب چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹا ہوا تھا، اس لیے اس کی طاقت اور توانائی بکھری ہوئی تھی۔ اس کے مقابلے میں دوسرے یورپین ممالک سوائے اٹلی کے متحد بھی تھے اور سیاسی طور پر طاقتور بھی۔ اس لیے جرمنی کے دانشوروں میں یہ جذبہ ابھر رہا تھا…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط31)
بابو سر ٹاپ کے برفیلے میدان سے جنم لینے والی شفاف برفیلے پانی کی ’ٹھک ندی‘ کے پل سے گزر رہے ہیں۔ کل کے اس گمنام مقام کو آج نام بھی دیا گیا ہے تو ’زیرا پوائنٹ‘۔گمنام کو زیرا پوائنٹ کہنے سے فرق نہیں پڑتا مگر یہ اس شاہراہ کا نیا اہم اسپاٹ بن گیا…
پرندوں کا خوبصورت انتقام، اپنے گھونسلوں کے لیے’اینٹی برڈز‘ تاروں کا استعمال!
بیلجیئم کے شہر اینٹورپ کے ایک ہسپتال کے صحن میں ایک مریض نے پرندوں کے ایک بڑے گھونسلے میں کچھ عجیب چیز دریافت کیں ایک درخت کے اوپر یورپ میں پائے جانے والے پرندے میگ پائی نے دوسرے پرندوں کو دور رکھنے کے لیے استعمال ہونے پندرہ سو دھاتی تاروں کا استعمال…
سندھ: درخت سے بندھا مغوی، کچے کے علاقے میں ڈاکو راج اور اس کی راجدھانی۔۔
گذشتہ چند روز سے پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس بشمول فیس بک اور ٹوئٹر پر ایک وڈیو وائرل ہے، جس میں نیلے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ایک شخص کو درخت سے بندھا ہوا اور الٹا لٹکا دیکھا جا سکتا ہے یہ اس طرح کا کوئی پہلا وڈیو نہیں ہے بلکہ وقتاً فوقتاً…
عالمی ریکارڈ بنانے کے جنون میں مبتلا ملک، جس کے سامنے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی ہاتھ جوڑ لیے
یہ ملک ہے یا شرارتی بچوں سے بھرا محلہ، جس کے باسی ہر کھڑکی کے شیشے کو کوئی ریکارڈ سمجھ کر توڑنے میں لگے ہوئے ہیں۔۔ بہت ممکن ہے کہ جب آپ یہ سطور پڑھ رہے ہوں تو وہاں کوئی عجیب و غریب ورلڈ ریکارڈ بن چکا ہو یا اس کی کوشش کی گئی ہو۔…
کراچی: مسمار کیے گئے ڈیڑھ سو سال قدیم مری ماتا کی تاریخ کیا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ہندو برادری ہفتے کی صبح یہ دیکھ کر حیرانی اور غم و غصّے سے بھر گئی کہ سولجر بازار میں واقع قدیم مری ماتا مندر زمین بوس ہو چکا ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی اس وقت کی گئی، جب جمعہ کی رات گئے علاقے میں بجلی…
بے ہنگم موسمیاتی تبدیلیاں، کیا ہم ڈوب جائیں گے؟
چند روز قبل نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایک وارننگ جاری کی تھی کہ آبی قیامت سر پر کھڑی ہے۔ 72 فیصد امکان ہے کہ پاکستان میں سیلاب اور اس کے آفٹر افیکٹس سے تباہی آنے والی ہے پاکستان اس وقت دو موسمی نظاموں کے گرداب میں پھنس چکا ہے۔ ایک یہ کہ فروری کے…