جنگ کی چھاؤں تلے (نائجیرین ادب سے منتخب افسانہ)
اس دن تین فوجی گاؤں آئے۔۔ ان کو دیکھ کر بکریاں اور مرغیاں تتر بتر ہو گئیں۔۔ وہ بار گئے اور کھجور کی شراب کا آرڈر دیا۔۔ وہ اڑتی مکھیوں کے درمیان شراب پیتے رہے۔۔۔ ’اموو‘ کھڑکی میں بیٹھا باپ کے جانے کا منتظر تھا اور انہیں دیکھتا جا رہا تھا۔۔ باپ بیٹے نے…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 14)
”لو میں تمہیں بتانا بھول گیا ہوں۔“ سندھو کی آواز نے مجھے متوجہ کیا ہے، ”یہاں لیہہ میں ہندوستان کا سب سے بڑا ٹرانس نیشنل پارک ’ہمس‘ واقع ہے۔ یہ برفانی چیتے کا سب سے گنجان آباد اور سب سے بلند پارک ہے۔ اس کے علاوہ میرے کنارے دو کوہان والے اونٹ ’نبرا ویلی‘…
موت سے بچ کر یورپ پہنچ بھی جائیں تو یہاں قدم قدم پر مگرمچھ تاک لگائے بیٹھے ہیں
اخبارات کے حاشیے، یوٹیوب کی وڈیوز اور ڈیجیٹل میڈیا کی خبریں غیر قانونی تارکین وطن کی کربناک داستانوں سے اکثر بھری رہتی ہیں۔ بحیرہ روم کے گہرے پانیوں میں ڈوبنے والوں کی ویڈیوز اور سرحدی حکام کے ہاتھوں گرفتاری کے ویڈیو کلپس بھی میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں…
اگر پہاڑ برف سے خالی ہو گئے تو کیا ہوگا؟
”تصور کیجیے کہ آپ کا گھر، آپ کا مال اسباب، آپ کا سب کچھ اچانک بہہ جائے اور آپ اپنی ہر چیز اپنی آنکھوں کے سامنے ختم ہوتے دیکھیں تو آپ کی ذہنی حالت کیا ہوگی؟“ یہ الفاظ کوہ ہمالیہ کے دریاؤں سے متعلق ایک پلیٹ فارم تھرڈ پول کی سابقہ ایڈیٹر اور ماحولیات سے…
شور اٹھا کہ ہال آتا ہے: سابق ویسٹ انڈین بالر وزلے ہال، اردو ادب، عمران خان اور نواز شریف۔۔
’کرکٹ انفو‘ پر وزلے ہال کا تعارف اس جملے سے شروع ہوتا ہے: ”وزلے ہال نے ایک عشرے تک دنیا بھر کے بلے بازوں کو خوف زدہ کیے رکھا۔“ سر ویزلی ونفیلڈ ہال نے 1960 کی دہائی میں ویسٹ انڈیز کے حملے کی قیادت کرنے کے لیے اسٹیمینا کے ساتھ تیز بولنگ کو بھی دوگنا…
زندگی بعد از موت؟ سائنسدانوں نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا، جو موجود نہیں ہونا چاہیے!
ہمارے نظام شمسی سے باہر سیاروں کی تلاش، ایکسوپلینیٹس exoplanets ، فلکیات میں سب سے تیزی سے بڑھنے والے شعبوں میں سے ایک ہے پچھلی چند دہائیوں میں، ہانچ ہزار سے زیادہ ایکسپوپلینٹس کا پتہ چلا ہے اور ماہرین فلکیات کا اندازہ ہے کہ ہماری کہکشاں میں اوسطاً فی…
فرانس میں پُرتشدد مظاہرے: پھوٹ پڑے، معاملہ کیا ہے؟
فرانس میں مراکشی-الجزائری نژاد نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں موت کے بعد ہونے والے فسادات تیسرے روز بھی جاری ہیں، جس کے دوران نعرے لگاتے ہوئے مظاہرین نے گاڑیوں کو نذر آتش کیا، سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کیں اور پولیس پر پتھراؤ کیا خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق…
ڈپریشن کی نئی قسم دریافت، جس میں 27 فیصد افراد مبتلا ہیں
اسٹینفرڈ میڈیسن کے سائنسدانوں نے سروے، اکتسابی ٹیسٹ اور دماغی عکس نگاری (امیجنگ) کی بدولت ڈپریشن کی ایک بالکل نئی ذیلی قسم دریافت کی ہے ماہرین نے اسے ’کوگنیٹوو بایوٹائپ‘ کا نام دیا ہے۔ محتاط اندازے کے مطابق لگ بھگ 27 فیصد ڈپریشن کے مریض اس کیفیت کے شکار…