جبری لاپتہ افراد کے مسئلے کا انوکھا حل
وزیرِ اعظم بننے سے پہلے عمران خان سینے پر ہاتھ مار کر کہتے تھے کہ کوئی ریاست ایسا ظلم کیسے کر سکتی ہے جب میں وزیرِ اعظم بنوں گا تو جبری طور پر لاپتہ افراد کو ڈھونڈ نکالوں گا وزیرِاعظم بن کر دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئے۔ کوئی دو سال پہلے چند منٹ نکال…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 15)
صبح سے اب تک کے سفر نے مجھے بھی تھکا دیا ہے۔ میں آرام کی غرض سے سندھو کنارے بنے ’ہمالیہ ان‘ چلا آیا ہوں۔ کچھ آرام کے بعد باہر آیا تو چندا ماموں پہاڑوں کی اوٹ سے افق پر نمودار ہوتے بلندی کی جانب گامزن ہیں۔ چاندنی نے ماحول کو تاباں اور خوشگوار کر…
شمالی مقدونیہ: ایک ویران گاؤں اور اس میں آباد ایک منفرد لائبریری کی کہانی۔۔
تین پہاڑیوں کے درمیان واقع بابینو گاؤں ایک ایسے خطے میں واقع ہے، جسے غیر معمولی طور پر پینے کے پانی کی دولت سے نوازا گیا ہے۔ صرف دریائے بسرینیکا کے ساتھ ساتھ، تقریباً ہر سو میٹر پر ایک چشمہ ہے، جب تک کہ کرنا ریکا میں اس کا بہاؤ نہ ہو۔ یہاں بلوگن، سیر،…
کیا آپ بھی اپنا موبائل فون چارج کرتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
آج کے دور میں موبائل اور خاص طور پر سمارٹ فون کا شمار ضروریات زندگی میں ہونے لگا ہے۔ لیکن زندگی کی ضرورت بن جانے والا یہ آلہ اس وقت بیکار ہو جاتا ہے جب اس کی چارجنگ ختم ہو جاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ موبائل فون استعمال کرنے والوں کو سب سے زیادہ…
’کوکا کولا اور ایکسٹرا چیونگ گم میں استعمال ہونے والی مصنوعی مٹھاس اسپارٹیم کینسر کا باعث ہے‘
دنیا میں سب سے عام مصنوعی مٹھاس میں سے ایک ایسپرٹیم کو اگلے ماہ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی ایجنسی برائے کینسر ریسرچ (آئی اے آر سی) کی طرف سے ممکنہ طور پر باقاعدہ کارسنجن (کینسر کے خطرے کا باعث) قرار دیا جائے گا، اس عمل کے بارے میں علم رکھنے والے دو…
یونان کشتی حادثہ: ’کوسٹ گارڈز نے رسی باندھ کر کشتی کو کھینچا، جس سے وہ الٹ گئی‘ بچ جانے والوں کا بیان
حال ہی میں یونان کے قریب ایک کشتی کے حادثے میں سینکڑوں تارکین وطن ہلاک ہو گئے تھے، حادثے میں چند بچ جانے والے پناہ کے متلاشیوں نے بتایا کہ یونانی کوسٹ گارڈ کا کشتی کو کھینچنا ممکنہ طور پر حادثے کا باعث بنا اس حادثے میں بچ جانے والوں نے شمالی افریقہ میں…
بھارت میں دَلِت صحافیوں کو اپنا نیوز پلیٹ فارم تشکیل دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
بھارت کا مرکزی دھارے کا ذرائع ابلاغ بڑی حد تک ملک کے تیس کروڑ دلتوں کی نمائندگی نہیں کرتا۔ لیکن اب اس طبقے کے لیے وقف ایک نیوز پلیٹ فارم پر دلت صحافی اپنی کہانیوں سے اس صورت حال کو تبدیل کرنے کے لیے کوشاں ہیں انہی میں سے ایک مینا کوتوال بھی ہیں، جن…
مہذب مغرب: جرمنی میں اسلاموفوبیا بڑے پیمانے پر پھیلا ہوا ہے، رپورٹ
جرمن معاشرے کے ایک بڑے حصے میں مسلمانوں کی مخالفت پر مبنی متعصبانہ رویہ پایا جاتا ہے، جس کے مظاہر روز مرہ کی زندگی میں دکھائی دیتے ہیں۔ جرمنی میں ہر دو میں سے ایک شخص مسلمان مخالف بیانات سے اتفاق کرتا ہے یہ نتائج جمعرات 29 جون کو مسلم دشمنی کے بارے میں…