گوگل سرچ انجن میں نیا پرسپیکٹو فیچر کیا ہے؟
انٹرنیٹ پر سب سے بڑی اور معروف سرچ انجن کی حیثیت رکھنے والی کمپنی گوگل نے اپنی سرچ انجن میں نیا ’پرسپیکٹو‘ perspective فیچر پیش کیا ہے یاد رہے کہ گوگل نے ’پرسپیکٹو‘ فیچر کو گزشتہ ماہ مئی میں پیش کرنے کا اعلان کیا تھا اور بتایا تھا کہ آئندہ چند ہفتوں میں…
آخری سفر (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
یہ کوئی غیر معمولی بات تو نہیں کہ کوئی رات کے پچھلے پہر ٹیکسی بلائے اور کہیں جانا چاہے۔ عام طور پر ٹیکسی چلانے والے اپنی گاڑی کے پاس ہی گھر کے آگے اس پتے پر بلانے والوں کے باہر نکلنے کا انتظار کرتے ہیں پر اس نے کبھی ایسی پابندیوں کو مانا نہیں تھا،…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 10)
دم چک سے میں نے جیپ کرائے پر لی ہے۔ پنتیس (35) سالہ صحت مند، باریش، گوری رنگت، دم چک کا رہائشی نواز میرا ڈرائیور اور ہم سفر ہے۔ (کیا خوش قسمتی ہے کہ بہاول پور میں میرے ایک سرکاری ڈرائیور کا نام بھی نواز تھا۔ وہ کمال درویش منش اور عمدہ ڈرائیور تھا۔) میرا…
دیکھو دیکھو کون آیا، ڈار آیا ڈار آیا
مالیاتی ٹائم بم ٹک ٹک کر رہا ہے۔۔ جب خزانے میں پڑے ڈالر کئی مہینوں سے ساڑھے تین سے چار ارب ڈالر کے درمیان جھول رہے ہوں اور آئی ایم ایف بھی شرائط کی گرم ریت پر دوڑا دوڑا کے ہنپا رہا ہو اور دسمبر تک بیرونی قرض خواہوں کو ساڑھے چار ارب ڈالر سود…
’بورنگ بلین‘ : ایک ارب سال تک زمین میں دن کا دورانیہ 19 گھنٹے تھا، تحقیق
ہر وہ کام جو ہم ایک دن میں کرنا چاہتے ہیں، اسے پورا کرنے کے لیے ہمیں مشکل ہوتی ہے اور تنگیِ وقت کو روتے ہیں، لیکن اگر ہم زمین کی تاریخ میں پہلے رہتے تو یہ اور بھی مشکل ہوتا۔ اگرچہ ہم 24 گھنٹے کے دن کو معمولی سمجھتے ہیں، زمین کے گہرے ماضی…
فوج کے جاسوس جانور، جن کی تربیت پر امریکہ اور روس نے کروڑوں خرچ کر دیے
وقتاً فوقتاً پاکستان اور بھارت کی سرحد پر ’جاسوس کبوتروں’ کی گرفتاری کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں اور ان کی بنیاد پر دونوں ملک ایک دوسرے کو طنز کا نشانہ بھی بناتے رہے ہیں واضح رہے کہ جی پی ایس، خفیہ انداز میں برقی آلات وغیرہ سے پیغام رسانی…
ہم ہر ہفتے کتنی مقدار میں مائکرو پلاسٹک اپنے اندر انڈیل رہے ہیں؟
کرۂ ارض پر ہوا اور پانی میں مائیکرو پلاسٹک کی بڑھتی ہوئی مقدارانسانی صحت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ یونیورسٹی آف سڈنی کی ایک تحقیق کے مطابق انسان ہر ہفتے سانس کے ذریعے ایک کریڈٹ کارڈ کے برابر مائیکرو پلاسٹک نگل رہے ہیں۔ ہماری زندگی کے ہر شعبے میں بڑھتے…
تبت میں ایشیا کا اونچا ترین درخت دریافت
تبت کی ایک وادی میں موجود صنوبر کے درخت نے ایشیا میں دریافت ہونے والے اب تک کے سب سے اونچے درخت ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے، جبکہ یہ دنیا کا دوسرا بلند ترین درخت بھی قرار پایا ہے چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) سے منسلک وانگ زی سمیت کئی محققین کے…