یونان کشتی حادثہ: کوٹلی کا وہ گاؤں، جہاں کہرام بپا ہے۔۔
خوشحال خان آزاد کشمیر میں کیل سیکٹر کے ایک گاؤں کے رہائشی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں لاپتہ ہونے والوں میں اُن کا بھتیجا شبہاز محمود اور تین پڑوسی چوہدری آزاد، چوہدری ناصر اور نبیل بٹ بھی شامل ہیں خوشحال خان بتاتے ہیں ”میرا بھتیجا شہباز…
نہ سلجھنے والی کشمکش کے مریض
ہم چاہیں کسی بھی نام سے پکارے جا رہے ہوں لیکن اصل میں سب ڈان کہوٹے (Don Quixote)ہیں۔ آئیں! اس معاملے کی تہہ تک پہنچتے ہیں عالمی ادب میں ایک ناول ایسا بھی ہے کہ چار صدیاں گزر جانے کے بعد بھی اس کی شہرت، مقبولیت اور پسندیدگی کا گراف وہ ہی ہے، جو چارصدیاں…
’ہم من حیث القوم بھکاری بن چکے ہیں‘
ملک میں پیشہ ور بھکاریوں اور گداگروں کی تعداد میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ مگر اس سے بھی خطرناک صورت حال یہ ہے کہ ہم بطور قوم انٹرنیشنل سرٹیفائیڈ بھکاری بنتے جا رہے ہیں۔ ہمارے معاشرتی رویے بتاتے ہیں کہ ہم میں سے ہر شخص اپنی اپنی دانست میں بھکاری…
کینیا میں فاقہ کشی سے مذہبی فرقے کی 303 ہلاکتوں کے پیچھے موجود کردار پال میکنزی کون ہے؟
کینیا کے ایک جنگل میں فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد منگل کے روز تک 300 سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ 600 افراد اب بھی لاپتا ہیں حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والے مسیحی فرقے گڈ نیوز انٹرنیشنل چرچ کے رکن تھے، جس کی قیادت پادری پال میکنزی کر رہے تھے…
کراچی ہر بار سمندری طوفان سے کیسے بچ جاتا ہے؟ سائنس کیا کہتی ہے
جب بحیرہ عرب میں موجود ’بپر جوائے‘ نامی سمندری طوفان شروع ہوا تو اس کا رخ کراچی کی طرف تھا اور سوشل میڈیا پر یہ بحث شروع ہو گئی کہ کیا یہ طوفان کراچی کے ساحل سے ٹکرائے گا یا نہیں؟ سنہ 1990 کے بعد سے جتنے بھی سمندری طوفان آئے ہیں وہ کراچی پہنچنے…
بھارتی چینل اپنے اسٹوڈیو میں ’بپرجوائے‘ لے آیا!
بحیرہ عرب میں بننے والے انتہائی شدید سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ نے جمعہ کی رات کے ابتدائی حصے میں بھارتی گجرات کی ساحلی پٹی پر خشکی کے ٹکرانے کا عمل مکمل کر لیا ہے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں انتہائی شدید سمندری طوفان بپر جوائے نے بھارتی گجرات کے ساحل (جکھاؤ…
بھارت میں مسلمان شہری نے ماں کی محبت میں ’تاج محل‘ بنوا دیا!
تاج محل مغل بادشاہ شاہ جہاں نے اپنی پیاری بیوی ممتاز کی یاد میں بنوایا تھا۔ تاج محل آج عالمی ثقافتی ورثہ کے ساتھ ساتھ دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک ہے۔ تاہم یہاں ذکر ہے ایک ایسے منی تاج محل کا، جو ایک بیٹے نے اپنی ماں کی یاد میں اپنے خرچ پر…
ملائیشیا کی 62 سالہ خاتون کی 28 سالہ لڑکے سے شادی: ’امید ہے آخری ہوگی‘
ملائیشیا میں ایک باسٹھ سالہ خاتون کی اٹھائیس سالہ لڑکے سے شادی کے بعد اس جوڑے کو ٹک ٹاک پر بھرپور پذیرائی مل رہی ہے، جہاں انہوں نے اپنی محبت کی کہانی بیان کی تھی رقیہ سامت نامی خاتون اور سبحان محمد امین عرف آدم 2021ع میں ٹک ٹاک پر پہلی بار ملے تھے، جس…