سائنسدان معدے اور دماغ کے درمیان تعلق دریافت کرنے میں کامیاب
انسانی دماغ اور جسم کے درمیان تعلق ایک ایسا موضوع رہا ہے جس نے صدیوں سے عظیم مفکرین کو چیلنج کیا ہے، جن میں فلسفی ارسطو اور ڈیکارٹس بھی شامل ہیں۔ جواب، تاہم، دماغ کی ساخت میں رہتا ہے سائنسدانوں نے معدے اور دماغ کے درمیان موجود پراسرار تعلق پر روشنی ڈالی…
اتراکھنڈ: گھروں اور دکانوں پر سرخ کراس، مسلمان نقل مکانی پر مجبور
بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں ضلع اترکاشی کے ایک قصبے پرولہ سے مقامی مسلمان نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 مئی کے بعد سے اب تک کم از کم ایک درجن مسلم خاندان وہاں سے جا چکے ہیں، جبکہ ان کی کم از کم بیالیس دکانیں بند ہو چکی ہیں…
سری لنکا: ریٹائرڈ فوجی کے گردے سے ’دنیا کی سب سے بڑی‘ پتھری برآمد!
سری لنکا میں فوجی ڈاکٹروں نے ایک باسٹھ سالہ ریٹائرڈ فوجی کے گردے سے ’دنیا کی سب سے بڑی‘ پتھری نکالی ہے۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ ایک پاکستانی مریض کے پاس تھا ڈاکٹروں کے مطابق یہ پتھری سابق سارجنٹ کینسٹس کونگے کے گردے سے نکالی گئی حیران کن طور پر پتھری کا وزن…
پہلے شاپر بناؤ پھر اس سے دم گھونٹ لو
یہ تو آپ جانتے ہیں کہ پلاسٹک سنتھیٹک پولیمر سے بنتا ہے اور پولیمر پٹرولیم اور گیس کی ذیلی پروڈکٹ ہے۔ نہ معدنی ایندھن ہوتا نہ پلاسٹک ہوتا دونوں کی داستان ایک صدی سے اوپر کی نہیں ہے۔ بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ دوسری عالمی جنگ کے پھیلاؤ اور تباہ کاری میں…
بھارت کا انسانی حقوق کمیشن۔۔
تیسری دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح بھارت میں بھی انسانی حقوق پر آواز اٹھانا یا ان کا مطالبہ کرنا غیر سرکاری تنظیموں کا خاصہ سمجھا جاتا تھا، مگر 1995ء میں اعلیٰ اختیاراتی قومی حقوق انسانی کمیشن کے قیام نے بھارت میں اس موضوع کو غیر سرکاری یا انسانی حقوق کی…
بیجنگ میں میسی کی آمد پر چینیوں کا جنون عروج پر
ان دنوں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سخت سکیورٹی نافذ ہے۔ شہر کے اہم مقامات پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے، جو ان مقامات سے گزرنے والے چینیوں کے شناختی کارڈ چیک کر رہی ہے کچھ سب وے اسٹیشنز میں بھی چینیوں کو شناخت کی جانچ کے بعد ہی سفر کرنے دیا جا رہا…
اور جب زخمی ماں نے بچوں سے کہا، جاؤ اپنی جان بچاؤ۔۔ کولمبیا طیارہ حادثہ کی مزید تفصیلات
کولمبیا میں ایمازون کے پُرخطر ایمازون جنگل میں چالیس دن کے بعد بچائے جانے والے چار بچوں کی ماں ان کا طیارہ گرنے کے بعد چار دن تک زندہ رہی تھیں مگدلینا مکیٹیو بُری طرح زخمی تھیں، انہوں نے اپنے بچوں سے کہا کہ وہ وہاں سے چلے جائیں اور مدد تلاش کریں صحافیوں…
پچھتر سال بعد سکھ بہن کی اپنے مسلمان بھائی سے ملاقات
طویل عرصے سے کھوئے ہوئے بہن بھائی مہندر کور اور عبدالعزیز شیخ بھارت اور پاکستان کی تقسیم کی وجہ سے بچھڑ گئے تھے، پچھتر سال کی علیحدگی کے بعد دوبارہ مل گئے ”جب سے ہم ملے ہیں، ہم دوبارہ کب ملیں گے اس کا دھیان رہتا ہے کیونکہ جب سے ہم دوبارہ ملے ہیں ایک…