ہمارے بڑے ترقی یافتہ نہیں لیکن ماحول دوست ضرور تھے!
ٹفن کیریئر مختصر ہو کے لنچ باکسوں میں بدلے اور پھر ان دونوں کی جگہ ڈسپوزیبل پلیٹوں نے لے لی، یہ جدید دور کی طرف ایک غیر محسوس سا قدم تھا ہم سب کے گھروں میں اسٹیل کے برتن ہوا کرتے تھے، تام چینی کی وہ پیلے رنگ کی اور سبز کناری والی پلیٹیں ہوتی…
بچوں میں تنقیدی سوچ پیدا کرنے کے لیے کیا چیز ضروری ہے؟
حال ہی میں ایک واقعے کا بہت چرچا ہوا جس میں اسکول کے ایک طالب علم کے چہرے پر استاد نے سیاہ نشان لگایا اور پوری جماعت سے کہا کہ وہ اس بچے کو شرمندہ کریں۔ اس بچے کی آخر غلطی کیا تھی؟ غلطی یہ تھی کہ اس نے انگریزی میڈیم اسکول میں اردو زبان…
زلزلے میں گمشدہ لڑکے کی المناک کہانی، جو اٹھارہ سال بعد بھی اپنے خاندان کو تلاش کر رہا ہے۔۔
اکتوبر 2005 کے زلزلے میں زخمی ہونے والا اٹھارہ سال بعد اپنے ورثا کی تلاش میں بالاکوٹ لوٹ آیا تو ایک شخص نے بتایا کہ سانحے میں ان کا اسی نام اور عمر کا بیٹا گم ہوا تھا، جس کے بعد دونوں کی جانب سے ڈی این اے ٹیسٹ کرنے پر اتفاق ہوا ہے اعجاز…
سعودی عرب کی نظریں کن دس مشہور فٹ بالرز پر ہیں؟
کرسٹیانو رونالڈو، لیونل میسی اور کریم بینزیما کے لیے بولی لگانے کے بعد مذاکرات کاروں کے قریبی ذرائع نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ سعودی عرب کو امید ہے کہ وہ عالمی شہرت یافتہ فٹ بالرز بشمول لوکا موڈرچ اور ہیوگو لوریس کو اپنی طرف راغب…
زلاٹن ابراہیمووچ نے فٹبال کو خیرباد کہہ دیا
سویڈن سے تعلق رکھنے والے مشہور فٹ بالر زلاٹن ابراہیمووچ نے فٹبال کو خیر باد کہتے ہوئے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے سویڈن کے اکتالیس سالہ مشہور فٹ بالر زلاٹن ابراہیمووچ نے گزشتہ روز سیزن کے آخری میچ کے بعد سان سائرو میں موجود مداحوں سے کہا ”میں…
بلوچستان کے طلبہ کی تیار کردہ مشین، جو ہوا سے پانی کشید کرتی ہے
ایک طرف جہاں ماحولیاتی اثرات کے باعث صوبہ بلوچستان شدید موسمی حالات کا سامنا کر رہا ہے، وہیں قدرتی وسائل کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے اب زیادہ تر علاقوں میں دن بہ دن پانی ناپید ہوتا جا رہا ہے مذکورہ صورتحال کے پیش نظر کوئٹہ کی بلوچستان یونیورسٹی آف…
اوڑیسہ ٹرین حادثہ: بیٹے کی ’موت‘ پر یقین نہ کرنے والے باپ کو بیٹا زندہ مل گیا
لاشوں کے درمیان موت کی سردی میں پڑے اپنے بیٹے کو زندہ کرنے کے لیے باپ فرشتہ بن کر پہنچا۔ بسواجیت ملک نامی چوبیس سالہ نوجوان، کورومنڈیل ٹرین حادثے میں حکام کی سنگین لاپرواہی کی زندہ مثال، اپنے والد کی مداخلت سے معجزانہ طور پر زندگی کی طرف لوٹ آیا دی ٹائمز…
بھارت کی ریاست اترپردیش میں تین سالہ بچے کے کاٹنے سے سانپ ہلاک!
خبر یا نیوز کی تعریف کی بات کی جائے تو کہا جاتا ہے کہ کتا انسان کو کاٹے تو خبر نہیں ہے، انسان کتے کو کاٹ لے تو خبر بنتی ہے بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع فرخ آباد میں خبر کی مذکورہ بالا تعریف پر پورا اترنے والا ایک اسی طرح کا واقعہ پیش…