سفید فام افراد میں نسلی تعصب زیادہ ہے، نئی ہارورڈ اسٹڈی
پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز (پی این اے ایس) میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں لوگوں کی جانب سے نسل انسانی کے بارے میں ان کے زبانی دعووں اور حقیقی یقین کے مابین بڑا فرق پایا گیا ہے ہارورڈ اور ٹفٹس (Tufts) کی ایک ٹیم نے ساٹھ ہزار سے زائد…
القادر ٹرسٹ کیس اور ’ایک پراپرٹی ٹائیکون‘
اینٹی کرپشن واچ ڈاگ، اسپاٹ لائٹ آن کرپشن نے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض حسین کے ساتھ 2019 میں عدالت سے باہر ہونے والے تصفیے کے بارے میں عوامی سطح پر بیان دے ’اسپاٹ لائٹ آن کرپشن‘ نے کہا ہے…
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے ’سندھ کے پہلے کوہ پیما‘ پر کیا بیتی؟
اسد میمن ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے سندھ کے پہلے کوہ پیما ہیں۔ انہوں نے 19 مئی کو نیپال میں واقع دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے میں کامیابی حاصل کی کھٹمنڈو میں موجود اسد علی میمن کا کہنا ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنا آسان نہیں، اس میں جسمانی کے ساتھ دماغی…
ترکیہ: طیب ایردوآن ایک بار پھر صدر منتخب: ”مل کر اسے ترکیہ کی صدی بنائیں گے“
ترکی میں اتوار اٹھائیس مئی کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی رائے دہی کے نتیجے میں موجودہ صدر رجب طیب ایردوآن نے قطعی اکثریت حاصل کر لی۔ ایردوآن اب سن 2028 تک سربراہِ مملکت کے منصب پر فائز رہیں گے واضح رہے کہ تقریباً 85 ملین کی آبادی والے ملک…
سیاسی پناہ کی درخواستوں میں اضافے نے یورپی ملکوں کو پریشان کر دیا
یورپی یونین کے اعداد وشمار کے ادارے یورو اسٹیٹ کی منظر عام پر آنے والی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یورپی یونین کے ممالک میں رواں سال فروری میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کی تعداد میں واضح اضافہ ہوا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں برس فروری…
وفاق کی سندھ کو ’کاربن کریڈٹ‘ کے ذریعے بیس کروڑ ڈالر کمانے کی اجازت
وفاقی حکومت نے سندھ کو آئندہ دو دہائیوں کے دوران ’مینگروو جنگلات کو وسعت دینے‘ کے لیے بیس کروڑ سے بائیس کروڑ ڈالر (ستاون ارب سے تریسٹھ ارب روپے) تک کا کاربن کریڈٹ حاصل کرنے کی اجازت دے دی ہے، تاکہ پاکستان کے وعدوں کے تحت گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم…
گل حسن کلمتی: تحقیق، تاریخ اور مزاحمت کی علامت
وہ جو تحقیق، تاریخ اور مزاحمت کی علامت تھا۔ وہ پیکر محبت تھا۔ دوستی میں جان نچھاور کرنے والا شخص تھا۔ حقوق کے حاصلات کے لیے پہاڑ سے ٹکرانے کی ہمت اور حوصلہ رکھتا تھا۔ اس کے قلم کی نوک سے تحقیق اور تاریخ کے موتی بکھرتے تھے۔ وہ کئی کتابوں کے مصنف تھے۔ گل…
جب تک چل رہی ہے، چل رہی ہے
ولی عہد عباس خان عباسی نے نواب آف بہاولپور صادق خان پنجم کی زندگی کے آخری دنوں میں پوچھا کہ بابا سائیں کوئی نصیحت جو آگے چل کے میرے کام آئے؟ نواب ضادق خان پنجم نے فرمایا، ”اس شخص سے ہمیشہ ڈرتے رہنا، جو تمہارے گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کے ملے۔“ میں نے ایک اور…