استعمال شدہ پلاسٹک سے سڑکوں کی تعمیر کا آپشن زیر غور ہے، ورلڈ بینک
اقوام متحدہ کی طرف سے عالمی سطح پر پلاسٹک کی آلودگی کم کرنے کے لیے کچھ حل پیش کیے گئے ہیں، جن میں استعمال شدہ پلاسٹک کو خام مال کے جزوی متبادل کے طور پر سڑکوں کی تعمیر میں استعمال کرنے جیسے کچھ نئے حل بھی سامنے آئے ہیں پلاسٹک کی سڑکوں کی تعمیر کے…
کراچی میں صرف ایک ہفتے کے دوران نگلیریا سے تین اموات
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں محض ایک ہفتے کے دوران ’دماغ کھا جانے والے امیبا‘، نگلیریا کے باعث ایک خاتون سمیت تین افراد زندگی کی بازی ہار گئے، تینوں مریضوں میں تیز بخار، سر درد اور متلی کی شکایت سامنے آئی تھیں خیال رہے کہ کراچی میں ہر سال موسمِ گرما کے…
واٹس ایپ کے وڈیو کال کے دوران اسکرین شئیرنگ فیچر کیسے کام کرتا ہے؟
معروف میسجنگ اور کالنگ ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ نے ایک بار پھر نیا فیچر متعارف کروایا ہے، کمپنی کی جانب سے وڈیو شئیرنگ فیچر کا آغاز کردیا گیا ہے ہر گزرتے وقت کے ساتھ واٹس ایپ اپنے فیچر میں مزید تبدیلیاں لارہا ہے تاکہ صارفین اس ایپلی یشن سے جدید طریقوں سے…
مائکروسافٹ کے آئی اے اسسٹنٹ کے مقابلے میں گوگل کا اے آئی سرچ جنریٹو متعارف
مائکرو سافٹ کی جانب سے ونڈو-11 کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ڈجیٹل اسسٹنٹ متعارف کرنے کے فوری بعد گوگل نے بھی اپنا اے آئی سرچ جنریٹو متعارف کرا دیا ہے گوگل نے اپنے سرچ انجن کے لیے ایس جی ای یعنی سرچ جنریٹو ایکسپیریئنس (Search…
اسکرپٹ (افسانہ)
کھیل انتہائی جذباتی دور میں داخل ہو گیا تھا۔ تماشائی دَم سادھے اپنی اپنی نشستوں پر جمے ہوئے تھے کہ اچانک ایک اداکار اپنی جگہ سے ہٹ کر درمیان میں آ گیا اور ہیجانی کیفیت میں لرزتی آواز میں چیخا: ”میں اپنی مرضی سے کھیل چلاؤں گا اور اپنی پسند کے مکالمے بولوں…
پی ٹی آئی سے میرا اعلانِ لاتعلقی
میں وسعت اللہ خان نو مئی کے وحشت ناک واقعات کی پُرزور مذمت کرتا ہوں۔ جو جو بھی ملوث ہے، اسے بلاامتیازِ طبقہ و جنس عبرت ناک سزا ملنی چاہیے تاکہ کسی کو مستقبل میں ایسے واقعات دہرانے کی جرأت نہ ہو حکومتِ وقت اور پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی بیدار مغز بہادر…
ماحولیاتی تپش سے پاکستان پر کیا بیت رہی ہے؟
جب مرزا محمد ہادی رسوا نے امراؤ جان ادا سے اپنے حالاتِ زندگی بیان کرنے کو کہا تو اس وقت امراؤ کی جو کیفیت تھی، وہی ان مضامین کو قلم بند کرتے ہوئے ہماری ہو رہی ہے۔ اور امراؤ نے مرزا رسوا سے جو شاعرانہ سوال کیا، وہی سوال ہم بھی اپنے آپ سے پوچھتے…
پاکستان میں تتلیوں کی آبادی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔۔
اگرچہ پاکستان میں تتلیوں کی آبادی کے حوالے سے مصدقہ اعداد و شمار دستیاب نہیں ہیں، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ان کی آبادی میں تیزی سے کمی آ رہی ہے ایرڈ ایگری کلچر یونیورسٹی اسلام آباد میں شعبۂ اینٹامولوجی (علم ِحشرات) سے وابستہ ڈاکٹر عمران…