بچوں کو سمارٹ فون دینا کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟
ایک امریکی غیر سرکاری تنظیم ’سیپین لیب‘ نے اپنی ایک تحقیق میں کہا ہے کہ بچوں کا کم عمری میں سمارٹ فونز استعمال کرنا مستقبل میں ان کے لیے نفسیاتی مسائل کا باعث بن سکتا ہے انڈین چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق شاؤمی انڈیا کے سابق سی ای او منو کمار جین نے…
بھٹائی کا شعر، مقدمہ بغاوت اور جیٹھمل پرسرام
یہ سال 2010 والے مہا سیلاب کے دنوں کی بات ہے، جس میں سندھ کا بیشتر علاقہ ڈوبا ہوا تھا تو ایسے میں ایک نوجوان امریکی خاتون ڈاکٹر، جس کی پیدائش ممبئی کی تھی اور پرورش نیویارک میں ہوئی تھی، پاکستان میں، سندھ پہنچتی ہے۔ ڈاکٹر گیت چینانی کو اس کے گھر والوں نے…
آئیے غریب کے عمران خان سے ملیے!
یہ شام تھی، جب اچانک گھر کی ملازمہ نے بیل بجائی۔ وہ نم آنکھوں کے ساتھ گھر میں داخل ہوئی۔ میں نے پوچھا، خدا خیر کرے، گھر میں سب خیر ہے؟ کہنے لگی باجی سنا ہے عمران خان کو پولیس نے پکڑ لیا، باجی بتائیں یہ جھوٹ ہے نا؟ شدید حیرت کے ساتھ میں نے…
دنیا کی نصف سے زائد جھیلیں خشک ہو رہی ہیں۔۔۔
ایک بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیم کی تحقیق کے نتائج کے مطابق گلوبل وارمنگ اور انسانوں کی بلا روک ٹوک سرگرمیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں جھیلیں خشک ہو کر سکڑ گئی ہیں جمعرات کو موقر جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زمین کا تقریباً 87…
اگلے پانچ سال انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا، اقوام متحدہ
اقوامِ متحدہ نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ 2023ع سے 2027ع تک کا عرصہ انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کے مطابق بحرالکاہل کو گرم کرنے والے موسمیاتی رجحان ایل نینو اور گرین ہاؤس…
پاکستانی لڑکی اور بھارتی لڑکے کی کہانی، جنہیں ویزا حاصل کرنے کی ناکامی پر سات سال انتظار کرنا پڑا۔۔
یہ بھارتی پنجاب اور پاکستانی پنجاب میں پروان چڑھنے والی محبت کی ایک دلچسپ کہانی ہے، جو حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر کافی زیرِ بحث بھی رہی۔ آٹھ سال پہلے شروع ہونے والے ایک غیرمعمولی رشتے کی کہانی، جسے نہ تو سرحدیں جدا کر سکیں، نہ مذہب اور نہ ہی بھارت،…
سویلینز کے خلاف فوجی قوانین کے تحت ٹرائل۔۔ آئین کیا کہتا ہے؟
پیر کو آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عسکری تنصیبات کو تباہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی کور کمانڈر کی اسپیشل کانفرنس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیے…
گھوٹکی سندھ کا بچہ، جسے امیتابھ بچن نے غلطی سے بھارتی قرار دیا
بولی وڈ کے ’بگ بی‘ کہلانے والے سینئر ادکار امیتابھ بچن کی جانب سے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کھیلنے والے بچے کو بھارتی قرار دیے جانے پر شوبز شخصیات نے ان کی تصحیح کرتے ہوئے انہیں بتایا ہے کہ مذکورہ بچہ پاکستانی ہے امیتابھ بچن نے ایک…