پی ڈی ایم کا احتجاج: عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کا دھرنا ختم کرتے ہوئے کہا ہے ”اگلی بار ایک دن کے نوٹس پر آ جائیں گے“ مولانا فضل الرحمان نے کہا ”اگر حکومت پر ناجائز ہاتھ ڈالنے…
گردوں کی بیماریوں میں مبتلا افراد میں امراض قلب بڑھنے کا انکشاف
ایک حالیہ تحقیق، جو طویل عرصے تک جاری رہی، سے معلوم ہوا ہے کہ گردوں کی مختلف بیماریوں یا پیچیدگیوں میں مبتلا افراد میں امراض قلب بڑھنے کے امکانات نمایاں ہوتے ہیں، جو بعض افراد میں انتہائی شدید بھی ہو سکتے ہیں ماضی میں ہونے والی متعدد تحقیقات میں بھی…
کیا آئی سی سی برسوں سے متنازع ’سافٹ سگنل‘ کے قانون کو ختم کر رہی ہے؟
کرکٹ کے متنازع قانون ’سافٹ سگنل‘ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے نئی پیش رفت کی اطلاعات ہیں کرکٹ کی کوریج کرنے والی ویب سائٹ ’کرک بَز‘ کے مطابق جون میں شیڈول آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل کے بعد آئی سی سی…
صنعتی تباہی۔۔ مارچ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار 25 فیصد گھٹ گئی!
پی ڈیم حکومت کے قیام کے بعد ملک صنعتی تباہی کے ایک نئے دور میں داخل ہو گیا ہے اور تباہی کے اس سفر کے رکنے کے آثار نظر نہیں آتے۔ بڑی صنعتوں کی پیداوار (ایل ایس ایم) مارچ میں سالانہ بنیادوں پر 25 فیصد گھٹ گئی، کورونا وبا کے بعد سے ایک مہینے میں…
قدرت نے لیا بلونت سنگھ سے انتقام (افسانہ)
رات کے آخری پہر دروازے پر دستک ہوئی۔ اپنے بیٹے کا پیٹ پالنے کی خاطر دوسروں کے گھر کام کر کے تھکی ماندی پونم اٹھی اور دروازے کی طرف جاتے ہوئے بولی ”ضرور یہ بلونت ہوگا“ اور دروازہ کھول دیا شراب کے نشے میں دھت بلونت سنگھ دروازہ کھلتے ہی نیچے گر گیا۔ وہ زخمی…
پاؤں پر کلہاڑی مارنا ہم سے سیکھیے
پاکستان میں پچیس ملین لوگ براڈ بینڈ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں۔ فری لانس کام (آؤٹ سورسنگ) اور کل وقتی و جُزوقتی ڈجیٹل خدمات انجام دینے والی تربیت یافتہ افرادی قوت کے اعتبار سے پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے پاکستان میں اس وقت لاکھوں نوجوان ”گِگ…
مُنے اور اُن کے ابّا
یادش بخیر! منو بھائی نے ادبِ لطیف میں اس اصطلاح کو تبدیل کرنے کا معرکہ سر کیا۔ منو بھائی سے پہلے یہ اصطلاح بھاگوان خواتین استعمال کیا کرتی تھیں۔ میرے ایک کلاس میٹ اور اُن کے بھائیوں نے پاکستان میں جدید ریستوران کی چَین بنائی۔ میرے کلاس فیلو چند سال یہ…