قہوے کی پیالی میں قتل (ایرانی ادب سے منتخب افسانہ)
میں باورچی خانے کی کھڑکی کے پاس نیلوفر کے انتظار میں کھڑی ہوں۔ آٹے اور زعفران کی خوشبو چاروں طرف بکھری ہوئی ہے. آج صبح جاگتے وقت میں نے امی سے کہا: ”رات مجھے بے شمار مردوں کا خواب آیا تھا۔ سب ایک جگہ جمع تھے۔“ امی نے مجھے غصے سے دیکھا اور بولیں…
کام یاد نہیں رہتے؟ موبائل سے جان کیسے چھڑائیں؟
ہمارے اماں ابا اکثر شکایت کرتے تھے کہ تم لوگ دھیان سے کام نہیں کرتے، استادوں کو بھی یہی شکایت تھی اس وقت بے دھیانی کے سارے کھیل ہم لوگوں کے دماغ میں ہوتے تھے۔ پڑھنے بیٹھے ہیں، گھر میں کوئی کام کر رہے ہیں، کوئی سامان لینے گئے ہیں گھر کا، یا اماں ابا…
تبدیل شدہ دنیا کے ناقابل تبدیل شدہ لوگ
امریکا کے فلسفی جان ڈیوی نے کہا تھا ’’ہم صرف اس وقت سوچتے ہیں، جب مشکلات کا سامنا کرتے ہیں‘‘ ڈیوی فطرت پسند چارلس ڈارون کے نظریہ ارتقاء سے بہت متاثر تھا، جس کی کتاب ’انواع کی ابتداء‘ 1859 میں شائع ہوئی تھی ڈارون نے انسانوں کو ایسی زندہ مخلوق قرار دیا…
’روہیڑا‘ صحرائے تھر اور کوہستان کا ماحول دوست درخت
سندھ کا کوہستانی خطہ اور صحرائے تھر ہمیشہ بارشوں کے منتظر رہتے ہیں، یہاں کی زندگی ابر و باراں سے جڑی ہوئی ہے۔ کوہستان میں بارش ہوتی ہے تو جنگلی حیات کو اک نئی حیات ملتی ہے اور تھر میں مور ناچنے اور گانے لگتے ہین تھے اب ایسا لگتا ہے بادل برسے بنا ہی…
پاکستان: کیا سورج کے گرد ہالہ طوفانی موسم کی پیش گوئی کرتا ہے؟
گزشتہ ماہ یعنی اپریل کے اواخر میں سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں سورج کے گرد ایک واضح ہالہ دیکھا گیا، جس کے بعد اس کے بارے میں مختلف غلط معلومات اور افواہیں گردش میں ہیں سورج کے گرد ہالہ کیسے بنتا ہے، وہ کون سے عوامل ہیں جو چاند یا سورج کے…
جمائی کے دوران ہماری آنکھیں نم کیوں ہو جاتی ہیں؟
آنکھ میں دھول، مٹی، پلکیں یا کچرا چلا جائے تو آنکھوں میں پانی آ جانا تو سمجھ میں آتا ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جمائی لینے کے دوران ہماری آنکھیں نم کیوں ہو جاتی ہیں؟ جب ہم کسی بور کر دینے والا کام کر رہے ہوں یا خبر کو پڑھ رہے…
فیس یوگا، کاسمیٹک سرجری کا متبادل۔۔ کیا واقعی؟
حسین وجوان نظر آنے کی خواہش ہر شخص کی ہوتی ہے، لیکن بہت سے لوگ اپنے چہرے کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں اور ’خوبصورت بننے‘ کے لیے کاسمیٹک سرجری تک کروا لیتے ہیں کاسمیٹک سرجری کروانا کچھ لوگوں کی جیب پر بھاری پڑتا ہے، اور جو لوگ اس کا خرچہ برداشت نہیں…
”قدرتی حسن کے ساتھ ظلم نہ کریں!“ پاکستان آئے غیرملکی سیاح گندگی پھینکے پر آبدیدہ
خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی حسین وادیاں اسے ملک کا خوبصورت ترین مقام کا درجہ دلواتی ہیں۔ اس ضلع کو اپنی سرسبز وادیوں اور خوبصورت مقامات کی وجہ سے پاکستان کا سوئٹزرلینڈ کہا جاتا ہے۔ شمالی علاقہ جات کی ترقی ميں سوات کا ايک اہم کردار رہا ہے۔ سر سبز و شاداب…