جون کے اختتام تک پاکستان کو 3 ارب 70 کروڑ ڈالر قرض ادا کرنا ہوگا، فچ
اس پورے مال سال کے دوران پاکستان دوست ممالک اور کثیر الجہتی قرضہ دینے والی اداروں کی مدد سے دیوالیہ ہونے سے بچنے کی جدوجہد کرتا رہا، لیکن آئندہ مالی سال بھی ڈالر کی شدید ضرورت کے ساتھ شروع ہونے والا ہے بلوم برگ کے ساتھ ایک انٹرویو میں فچ ریٹنگ کے ایک…
کیا برٹش بلوچستان کا مطالبہ پی ایم اے پی کی چال ہے؟
بلوچستان میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی متواتر بلوچ پشتون برابری کے تحت حقوق اور علیحدہ صوبے کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں، لیکن اب انہوں نے ’برٹش بلوچستان‘ صوبے کے قیام کے لیے جدوجہد کا عندیہ دیا ہے ان کی تجویز کے مطابق یہ صوبہ…
انڈین فلموں کے ہیرو شیام کے پاکستانی بچے کون اور کہاں ہیں؟
ماضی کے مقبول ہندوستانی فلم اسٹار شیام سندر چڈھا 25 اپریل 1951 کو فلم کی شوٹنگ کے دوران گھوڑے سے گر کر فوت ہوگئے تھے۔ پاکستان کے شہر راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے شیام کے تذکرے کی وجہ 72 برس بعد بھی ان کی خاندانی زندگی کی کسی فلمی کہانی سے حیرت انگیز…
سیلفی لینے کی وجہ خود پسندی یا کچھ اور؟
سیلفی آج ایک عام لت کے طور پر معاشرے میں رواج پا چکی ہے۔ جب سے موبائل فون پر کیمرے کی آمد ہوئی ہے، سیلفی کا رواج زور پکڑ گیا ہے۔ چنانچہ سائنس دانوں نے بھی اس حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہیں کہ بعض لوگ زیادہ سیلفی کیوں لیتے ہیں اور کچھ لوگ…
’سُروں کے بادشاہ‘ استاد چاہت فتح علی خان ’عظیم کرکٹر‘ بھی رہ چکے ہیں!
استاد چاہت فتح علی خان، ایک برطانوی پاکستانی جو حال ہی میں اپنے گانے کی وڈیوز کے لیے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے، پاکستان میں ’فرسٹ کلاس کرکٹر‘ ہوا کرتے تھے چاہت فتح علی خان پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے لیے اپنا ’خصوصی ترانہ‘ ریلیز کرنے کے…
پاکستان کی طاقتور اشرافیہ اور نجی پاور کمپنیوں کی بہتی گنگا
ماہرین توانائی بجلی پیدا کرنے والی نجی کمپنیوں کو پاکستانی معیشت کے لیے ایک سفید ہاتھی سے تعبیر کرتے ہیں، جو ملکی وسائل پر بری طرح حاوی ہے۔ پاکستان میں نجی پاور کمپنیوں کے بل ہمیشہ سے حکومتوں کے لیے درد سر رہے ہیں۔ وزارت توانائی نے حکومت سے ایک کھرب چوّن…
بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کی آگ بھڑک اٹھنے کے پس منظر میں کیا معاملہ ہے؟
بھارت کے شمال مشرق میں واقع ریاست منی پور میں نسلی بنیادوں پر شروع ہونے والی خونریزی میں اب تک بیسیوں افراد مارے جا چکے ہیں۔ حکام کے مطابق گزشتہ رات بھی خونریزی جاری رہی اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب 54 ہو گئی ہے منی پور پچھلے کئی دنوں سے تشدد کی آگ…
امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، شاپنگ مال میں نو افراد قتل
امریکی پولیس نے کہا ہے کہ ہفتے کو ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس کے ایک مصروف شاپنگ مال میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے کم از کم نو افراد کو قتل اور سات کو زخمی کر دیا ڈیلس پولیس کے سربراہ برائن ہاروی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مسلح شخص کو، جن کے…