موٹا اور پتلا آدمی (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
دو دوست، ایک موٹا اور دوسرا پتلا آدمی، نیکو لائیوسک اسٹیشن پر ملے۔ موٹے آدمی نے ابھی ابھی اسٹیشن پر کھانا کھایا تھا اور اس کے چکنائی زدہ ہونٹ پکی ہوئی چیری کی طرح چمک رہے تھے۔ اس نے شیری (ایک قسم کی انگریزی شراب) اور فلور ڈی اورنج (تازہ دم کرنے والی…
فرے منریک: ایک پرتگیز پادری کی سفرِ سندھ کی کتھا (آخری حصہ)
بکھر، سکھر اور روہڑی یقیناً کبھی اتنے خوبصورت شہر نہیں ہوتے اگر دریائے سندھ کو ان سے محبت نہ ہوتی۔ یہ دریائے سندھ کا بہاؤ ہی تھا جو اپنے پرانے مشرقی بہاؤ کو چھوڑ کر ان چھوٹی چھوٹی بستیوں کو اپنی بانہوں میں لینے کے لیے کئی سو برس پہلے یہاں تک آ پہنچا بکھر…
کیا مصنوعی ذہانت انڈس ویلی اسکرپٹ کو ڈی کوڈ کر سکے گی؟
اس وقت پاکستان کا حصہ مختلف خطے دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کا مسکن رہے ہیں۔ یہاں کی وادیِ سندھ کی تہذیب ساڑھے چار ہزار سے پانچ ہزار سال تک پرانی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اُس زمانے میں دنیا کی دس فی صد آبادی دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ رہتی تھی۔ قدیم دور کی…
خبردار، کہیں آپ بھی جعلی فِنگر پرنٹس کے دھندے میں ملوث مجرموں کے جال میں نہ پھنس جائیں!
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر ونگ نے حال ہی میں کوئٹہ اور کراچی سے کچھ ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے، جو جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے موبائل فون سمز فروخت کرنے کی آڑ میں لوگوں کے جعلی فنگر پرنٹس بناتے اور ان کو مختلف بائیو میٹرک مشینوں…
عمر کے ساتھ بالوں میں سفیدی کیوں اترتی ہے؟
حال ہی میں امریکی سائنسدانوں نے عمر کے ساتھ بالوں میں سفیدی اترنے کی وجہ دریافت کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بالوں کو سیاہ رکھنے والے خلیے اپنی پختگی کی صلاحیت کھو دیتے ہیں تو بال سفید ہونے لگتے ہیں سائنسدانوں کے مطابق اگر یہ خلیے پختہ ہو جائیں…
سمندری حیات کی پلاسٹک کے کچرے پر افزائش کا انکشاف!
گریٹ پیسیفک گاربیج پیچ سمندر میں موجود پلاسٹک کا دنیا کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔ اس خطے کا رقبہ فرانس کے رقبے سے تین گُنا بڑا ہے. امریکی ریاست ہوائی اور کیلیفورنیا کے درمیان سمندری پٹی پلاسٹک کی بوتلیں، مائیکروپلاسٹک، ماہی گیروں کے جال اور دیگر پلاسٹک کی…
’پادری نے کہا بھوک سے مرو گے تو جنت میں جاؤ گے‘ کینیا میں 47 افراد کی لاشوں کی برآمدگی کا معاملہ
کینیا کی پولیس کو ملک کے مشرق میں ایک ایسے مذہبی فرقے کے ماننے والوں کی مزید چھبیس لاشیں ملی ہیں، جنہیں مبینہ طور پر ان کے پادری نےکہا تھا کہ اگر فاقہ کشی کرتے ہوئے ان کی موت واقع ہو گئی، تو وہ یسوع مسیح سے جا ملیں گے خبر رساں ادارے اے ایف…