امرت پال سنگھ کو گرفتار کیا گیا یا انہوں نے خود گرفتاری دی؟
بھارتی ریاست پنجاب کی پولیس کی جانب سے اتوار کی صبح علیحدگی پسند خالصتانی رہنما اور وارث پنجاب دے کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے اعلان کے بعد یہ بحث جاری ہے کہ ان کو گرفتار کیا گیا یا انہوں نے خود گرفتاری دی ہے؟ واضح رہے کہ پولیس گزشتہ ایک ماہ سے…
پاکستان میں ملیریا کے پھیلاؤ کی وجہ ماحولیاتی تباہی
پچیس اپریل کو عالمی یوم ملیریا کے موقع پر عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ملیریا کے پھیلاؤ میں اضافے کی وجہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے جڑے شدید موسمی حالات ہیں عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس شدید سیلابوں کے نتیجے میں ایک تہائی…
بلوچستان: حق دو تحریک کی احتجاجی ریلی، ہدایت الرحمٰن کی رہائی کا مطالبہ
حق دو تحریک کی جانب سے عوام کی ایک بڑی تعداد نے ساحلی شہر گوادر، تربت، پسنی اور اورماڑہ میں تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن کی گرفتاری اور سیاسی کارکنوں و دیگر افراد کی جبری گمشدیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہرین میں خواتین اور بچوں کی بھی ایک…
پشاور: موجودہ صنعتی علاقے کے قریب دو ہزار سال قدیم صنعتی علاقہ دریافت!
صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں حال ہی میں بیس کنال رقبے پر دریافت شدہ انڈسٹریل اسٹیٹ صوبائی حکومت کی عدم دلچسپی کا شکار ہے، جبکہ پشاور یونیورسٹی کے شعبہ آثار قدیمہ کے مطابق، فنڈز نہ ہونے کے باعث وہ بھی اس جگہ کو زیادہ دیر بچا نہیں پائیں گے دو…
فرے منریک: ایک پرتگیز پادری کی سفرِ سندھ کی کتھا (دوسرا حصہ)
یہ 21 اگست 1641ء بدھ کے دن کے ابتدائی پہر ہیں۔ بارش کا موسم اس برس تھوڑی بارشوں کے ساتھ آیا اور اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ رات کے وجود میں ہلکی سی نمی اور ٹھنڈک ہے۔ شاہی قلعے کے شمال میں راوی کنارے بندرگاہ پر چہل پہل ہے۔ بہت سارے جہاز جانے کی…
پاکستانی سیاست، دودھ پر بلیوں کی لڑائی
بچپن سے مثال سنتے آ رہے ہیں ’من حرامی تے حجتاں ڈھیر‘ یعنی دل بے ایمان ہو تو کچھ نہ کرنے کے سو بہانے۔۔آئین کو سو سلام مگر جب دل چاہے گا تب عمل ہوگا، کبھی کلی تو کبھی جزوی عمل ہوگا۔۔ نہیں دل چاہے گا تو آئین کی کمر پے ایک سو ایک تاویلات…
پاکستان: عوام کی عادات اور پلاسٹک کا کے-2، 2040ء تک 12 ملین ٹن سالانہ!!
پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے، جہاں پر پلاسٹک کا سالانہ فی کَس اوسط استعمال بہت زیادہ ہے۔ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے اس پانچویں سب سے بڑے ملک میں ہر سال تقریباً بیس ملین ٹن ٹھوس کوڑا کرکٹ پیدا ہوتا ہے اس بیس ملین ٹن سالانہ کوڑے میں سے…
پی ٹی وی کے کلاسک ڈراموں کا سنہری دور اب ’پی ٹی وی فلکس‘ پر۔۔
’تنہائیاں‘ کا ’قباچہ‘ ہو یا جمشید انصاری کا ڈائیلاگ ’چقو ہے میرے پاس۔۔۔‘ ’دھوپ کنارے‘ کی ڈاکٹر زویا ہوں یا ’کسوٹی‘ کے سوال و جواب۔۔۔ یہ پی ٹی وی کے سنہری دور کی وہ یادیں ہیں، جو ایک نسل کو ازبر ہیں۔۔ پی ٹی وی نے اپنے اس ’سنہری دور‘ کو ناظرین تک دوبارہ…