سوڈان میں تنازع کیسے شروع ہوا، معاملہ کس طرف جائے گا؟
ہفتے کی صبح اور اتوار کو خرطوم میں، لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان کی قیادت میں فوجی دستوں اور ان کے سابق اتحادی محمد حمدان دقلو کے وفادار نیم فوجی دستوں پر مشتمل سریع الحرکت فورسز یا ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں عبدالفتاح البرہان…
نیویارک میں ’خفیہ چینی پولیس اسٹیشن‘ چلانے کے الزام میں دو افراد گرفتار
امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے نیو یارک میں رہنے والے دو چینی نژاد شہریوں کو گرفتار کیا ہے، جو مین ہٹن کے چائنہ ٹاؤن ڈسٹرکٹ میں مبینہ طور پر ’خفیہ پولیس اسٹیشن‘ چلا رہے تھے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پراسکیوٹر نے کہا ہے کہ یہ کارروائی…
سُپر مارکیٹوں میں موجود گوشت میں مہلک سُپر بگ کی موجودگی کا انکشاف
ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اسپین میں تقریباً نصف سپر مارکٹوں میں موجود گوشت ادویات کی مزاحمت کرنے والے مہلک ’سپر بگ‘ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے تحقیق کے مطابق اسپین میں سیل پر موجود چالیس فی صد چکن، ٹرکی، بیف اور دیگر گوشت میں ای کولی نامی ادویات کی…
حفاظتی انتظامات کے بغیر بلندی پر تار پر چلنے والا 73 سالہ بازی گر
مشہور فرانسیسی بازی گر فلپ پیٹی نے حال ہی میں امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے نیشنل بلڈنگ میوزیم میں اپنی مہارتوں کا مظاہرہ کیا۔ فلپ کی عمر تہتر سال ہے اور وہ ابھی تک کسی حفاظتی جال یا حفاظتی بیلٹ کے بغیر کے تار پر چلتے ہیں فلپ پیٹی پر کئی فلمیں بھی بن چکی…
دبئی اپارٹمنٹ آگ: ہلاک ہونے والا بھارتی ہندو جوڑا ہمسائیوں کے لیے افطار تیار کر رہا تھا۔۔
دبئی کی ایک رہائشی عمارت میں اتوار کے روز آگ لگنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد میں ایک بھارتی جوڑا بھی شامل ہے، جس کے بارے میں گلف نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ ہندو جوڑا ہمسائیوں کے لیے افطار تیار کر رہا تھا اڑتیس سالہ رجیش کالنگا دان…
نفس پروری کا نتیجہ (سچی کہانی)
لباس کی تراش خراش سے تو وہ ایک صاحبِ ثروت گھرانہ لگتا تھا کہ جن کی دولت اور خوش بختی ان کی ضرورت سے بہت زیادہ ہو۔۔ اور ساتھ ہی ان کے مسائل بھی ایسے ہی تھے۔ ان کا شاندار گھر اور پھولوں سے بھرا باغیچہ دیکھ کر تو کیلیفورنیا کے خوبصورت گھر اور طویل…
ہم طوطا فال نکالنے والی ریاست بن چکے ہیں؟
جب حالات بے قابو ہو جائیں اور بظاہر کوئی بھی انہیں سدھارنے کے قابل نہ رہے تو خود کو تسلی دینے اور نااہلی چھپانے کے لیے یا تو ’شان دار ماضی‘ کی داستانیں کام آتی ہیں یا پھر اردگرد کی ہم سے بھی گئی گذری مثالیں مثلاً سردار موچی سے لے کے محلے کی مسجد…
یورپی سامراج کے اندھیرے
اٹھارہویں صدی میں سفید فام نسل پرستی کے نظریات اپنے عروج پر پہنچ گئے تھے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے یورپی تہذیب نے ترقی کر لی تھی۔ یورپی ملکوں کی تجارتی کمپنیاں ایشیا اور یورپ میں اپنی پیداوار کو منڈیوں میں بھیج کر سرمایہ جمع کر رہے تھے۔ آپس میں…