مصنوعی ذہانت کے باشعور ہونے کا امکان ہے: گوگل ڈیپ مائنڈ سربراہ
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تحقیق کرنے والے ادارے گوگل مائنڈ کے سربراہ ڈیمس ہیسابس کا کہنا ہے کہ یہ امکان موجود ہے کہ مصنوعی ذہانت ’ایک دن‘ اپنے طور پر باشعور ہو جائے سی بی ایس ٹیلی ویژن کے پروگرام ’60 منٹس‘ میں ایک انٹرویو…
ایک تھا بادشاہ (ترک ادب سے منتخب افسانہ)
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ اسی کرہ ارض پر ایک ایسا ملک آباد تھا، جہاں باتیں بہت زیادہ ہوتی تھیں اور کام بہت کم۔۔ پرانے زمانے میں جس طرح باقی سب ملکوں میں ایک ایک بادشاہ ہوا کرتا تھا، اس ملک میں بھی ایک بادشاہ حکمران تھا۔ رعایا کو بادشاہ ایک آنکھ نہ بھاتا۔…
’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے‘، ہر بار یہ بات ٹھیک نہیں ہوتی
’جیسا کرو گے، ویسا بھرو گے‘ دنیا کی ہر زبان میں موجود ہونے کے باوجود، یہ بات بالکل غلط ہے تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں۔۔ دنیا میں اکثر معاملے بے نتیجہ رہ جاتے ہیں! بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ جس نے ’جیسا‘ کیا ہو، اس نے ’ویسا‘ ہی بھگت بھی لیا ہو۔ فرض کیا…
یہ چیٹ جی پی ٹی کیا بلا ہے؟
لگ بھگ پانچ ماہ قبل (تیس نومبر) مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلیجینس یا اے آئی) سے مسلح ایپ جیٹ جی پی ٹی متعارف ہوا تو اس نے ہلچل مچا دی۔ عام لوگ خوش ہو گئے مگر بہت سے ادارے اور سرکاریں پریشان ہو گئے۔ چالیس کروڑ سے زائد افراد اسے مفت ڈاؤنلوڈ کر چکے ہیں۔…
پیپسی کولا کی ایک غلطی، جس سے نوبت طیارہ انعام میں دینے تک پہنچ گئی!
یوں تو یہ سنہ 1995ع کی بات ہے، لیکن 1970ع کی دہائی میں شروع ہونے والی ’وار آف ٹیلز‘ ابھی تک جاری تھی کوکا کولا اور پیپسی کولا کے درمیان کاروباری مخاصمت 1902ع میں کوکا کولا کمپنی کے دس سال بعد پیپسی کولا کمپنی کی بنیاد رکھتے ہی شروع ہو گئی تھی مارکیٹ میں…
سونے کے ذخائر، جو سوڈان کی ترقی کی بجائے تباہی کا سامان بنے ہوئے ہیں!
سوڈان میں گذشتہ ہفتے کے آخر میں ایک مرتبہ پھر ہلاکت خیز ہنگامہ برپا ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم سو سے زیادہ افراد ہلاک اور گیارہ سو کے قریب زخمی ہوئے مختلف بین الاقوامی اداروں کے مطابق یہ ہلاکتیں فوج اور ملیشیا گروہ ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے…
تاریخی مزاحمتی کردار حمل جیئند کے متعلق گرافک ناول ایمیزون پر شائع
بلوچستان کی تاریخی شخصیت اور مزاحمت کی علامت سمجھے جانے والے حمل جیئند کلمتی بلوچ کی زندگی پر مبنی گرافک ناول ای بُک کی شکل میں شائع کیا گیا ہے گوادر کے رہائشی نوجوان نبیل احمد بلوچ کی جانب سے حمل جیئند ’بلوچوں کی تلوار‘ کے عنوان سے شائع گرافک ناول…
برطانیہ: چوری کی مسلسل وارداتوں سے تنگ ایک دکاندار کا انوکھا منصوبہ
برطانیہ میں دکاندار موجودہ معاشی بحران کے دوران چوری چکاری میں اضافے کے پیشِ نظر سکیورٹی پر ہزاروں پاؤنڈ خرچ کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں مختلف اسٹور مالک اور دکاندار وارداتوں سے محفوظ رہنے کے لیے صرف گزشتہ ایک سال…