فیسبُک کیسے کماتا ہے؟ تنازعات، مشکلات اور مستقبل
آئے دنوں انٹرنیٹ سکیورٹی اور ڈیٹا پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی جیسے معاملات کی وجہ سے صارفین کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’فیس بُک‘ اکثر تنازعات کی زد میں رہتا ہے۔ اس حوالے سے فیسبک پر بڑے جرمانے بھی عائد کیے جا چکے ہیں…
دنیا میں صرف ایک جگہ پیدا ہونے والا نایاب جامنی شہد
ان دنوں سوشل میڈیا پر جامنی شہد کی پوسٹ کی جانے والی تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ جامنی شہد کی پوسٹ کی جانے والی تصاویر کے کیپشن میں سوال کیا گیا کہ کیا آپ نے جامنی رنگ کے شہد کے بارے میں سنا ہے؟ دراصل ریڈاِٹ ویب سائٹ پراس شہد کی بوتلوں کی…
’پرانی کار بیچ کر بھی نئی موٹرسائیکل نہیں خرید پایا‘ بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کی رام کہانی
عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ سے معزولی کے وقت اپنی جماعت کے ارکانِ اسمبلی کی بے وفائی پر ان کا ایک مکالمہ ”کوئی رہ تو نہیں گیا؟“ بہت مقبول ہوا تھا، ان دنوں منچلے سوشل میڈیائی صارفین نئی حکومت پر ”کوئی چیز مہنگی ہونے سے رہ تو نہیں گئی؟“ کا مکالمہ چست کر رہے…
لیورپول کے ہاتھوں مانچسٹر یونائیٹڈ کو تاریخی شکست اور ورلڈکپ کے ہیرو ایمباپے کا نیا اعزاز
معروف برطانوی فٹبال کلب لیورپول نے اتوار کو مانچسٹر یونائیٹڈ کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے ایک بڑی شکست سے دوچار کیا ہے لیگ کپ جیتنے کے صرف ایک ہفتے بعد یونائیٹڈ کو پریمیئر لیگ میں اپنی سب سے بڑی شکست اور تمام مقابلوں میں کلب کی بدترین شکست کا سامنا…
گہرے سمندروں میں حیاتیاتی تنوع کا تحفظ، اولین عالمی معاہدے میں کیا طے پایا؟
اقوامِ متحدہ کی رکن ریاستوں کے مابین گہرے سمندروں میں حیاتیاتی تنوع (بائیو ڈائیورسٹی) کے تحفظ کے اپنی نوعیت کے پہلے بین الاقوامی معاہدے کی دستاویز پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ اس بارے میں عالمی سطح پر سیاسی کوششیں پندرہ سال سے جاری تھیں نیویارک سے اتوار 5…
سندھ پبلک سروس کمیشن کو ہائی کورٹ کی نگرانی میں 2020 کے امتحانات دوبارہ کرانے کا حکم
بےضابطگیوں کے باعث سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کو دو مہینوں کے اندر مشترکہ مسابقتی امتحان یا کمبائنڈ کامپیٹیشن ایگزامنیشن (سی سی ای) 2020ع دوبارہ کرانے کی ہدایت کی ہے سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ امتحان سرکاری حکام اور عدالت کے…
دُھوپ (ہندی افسانہ)
”اب ہم ساتھ نہیں رہ سکتے“ ریکھا نہیں جانتی تھی کہ یہ الفاظ کیسے اپنے آپ آج نِکل گئے تھے، جو وِشال تک پہنچنے سے پہلے اُس کے ہاتھ میں پکڑے چائے کے کپ پر ٹہر گئے تھے اور چائے کی اُوپری سطح پر تیر رہے تھے۔ چائے کا کپ اور زِیادہ کانپنے لگا۔۔ شاید…
کیا اسٹاک ہوم سنڈروم حقیقی ہے؟ تشخیص کی عجیب و غریب کہانی
معالجین کی جوڑی — ایک سویڈش، ایک کینیڈین جو دونوں سفید لچھے دار بال رکھتے تھے — ایک باہمی واقف کار کی تجویز پر کئی سال پہلے سٹاک ہوم کے ایک کیفے میں پہلی بار ملے تھے ایلن ویڈ، جو وینکوور جزیرے پر فیملی پریکٹس چلاتے ہیں اور متاثرین کی مزاحمت اور ردعمل میں…