تین عورتیں، ایک کہانی
ایک عورت پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی تحویل میں ہے، ایک بارکھان کے ایک کنویں میں پائی گئی۔ ایک اٹلی کے پاس سمندر میں ڈوب گئی تینوں عورتیں بلوچ ہیں، تینوں کا زندگی گزارنے کا طریقہ الگ الگ، تینوں کے انجام کے بارے میں ہم اس لیے جانتے ہیں کہ ان کے نام ٹی وی…
بھارت کے ایک متنازع ہندو گرو کی کہانی، جس نے فرار ہو کر ’اپنا علیحدہ ملک‘ بنایا!
جینیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں بھارت کے ایک ہندو گرو کے بھیجے گئے وفد نے جنوبی امریکہ میں واقع ایک ایسے جزیرے پر مشتمل ملک کی نمائندگی کرنے کا دعویٰ کیا، جس کے بارے میں زیادہ تر لوگوں نے اس سے پہلے کبھی نہیں سنا تھا زعفرانی لباس اور بھاری زیورات سے…
تین ہزار سال قدیم کھوپڑی پر دماغ کی سرجری کے نشانات کا معمہ
آثار قدیمہ کے ماہرین نے کانسی کے دور کے ایسے دو بھائیوں کی قبریں دریافت کی ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پندرہویں صدی قبل مسیح کے دوران اسرائیل میں رہتے تھے۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ ان بھائیوں میں سے ایک کی موت سے قبل ابتدائی شکل میں ’دماغ کی…
وہ طریقے، جن کی مدد سے سگریٹ نوشی کی لت سے نجات پائی جاسکتی ہے
سگریٹ چھوڑنا کس قدر مشکل یا آسان ہے اس کا اندازہ اس لطیفے سے لگایا جا سکتا ہے جس میں ایک شخص نے ایک پریشان تمباکو نوش دوست کو دیکھ کر بڑے فخر سے کہا تھا کہ ’تم سے ایک بار سگریٹ نہیں چھوڑے جا رہے، جبکہ میں نے تو کئی بار چھوڑے ہیں۔‘ ضرور…
چمکتی نیلی جلد اور نیلے گوشت والی مچھلی کا معمہ حل نہ ہوسکا
شمالی امریکا کے مغربی ساحلوں پر ایک بڑی مچھلی پائی جاتی ہے جسے ’لِنگ کوڈ‘ کہا جاتا ہے۔ اس کی پانچ مختلف اقسام ہیں۔ چار لِنگ کوڈ کی رنگت اور اندرونی گوشت معمول کی رنگت والا ہوتا ہے۔ یعنی مچھلی باہر سے بھوری یا کتھئی مائل سرمئی ہوتی ہے جبکہ گوشت سفیدی مائل…
75 سالہ دولہا اور 70 سالہ دلہن نے اولڈ ہوم کو سویٹ ہوم بنا لیا
آپ نے رنبیر کپور کی ایک فلم کا وہ ڈائیلاگ تو سنا ہی ہوگا، جس میں وہ کہتا ہے ”22 تک پڑھائی، 25 تک نوکری، 26 تک لڑکی، 30 تک بچے، 60 تک ریٹائرمنٹ اور پھر موت کا انتظار۔ دھت۔۔۔! ایسی گھسی پٹی زندگی تھوڑی جینا چاہتا ہوں“ کئی لوگوں کو اس مکالمے میں اپنی…
امریکہ میں سوا سو برس قبل ڈوبنے والی ایک کشتی کی کہانی
امریکہ کی جھیل لیک ہورون میں 1894ع میں ڈوبنے والی کشتی ‘آئرون ٹن’ کی کہانی اس جھیل میں ڈوبنے والی دیگر کشتیوں سے مختلف اور دردناک ہے عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) میں شائع ایک اسٹوری کے مطابق یہ کشتی ایک طوفان زدہ رات میں…
باجوہ کے ’غیر جانبداری‘ کے وعدے کا اعتبار نہیں، سابق جنرل
ایک ریٹائرڈ جنرل نے سابق آرمی چیف کے فوج کے سیاست سے باہر رہنے کے عہد کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ سبکدوش ہونے والے سربراہ کی باتوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتے جنرل ریٹائرڈ ہارون اسلم نے کہا کہ (عمران خان) نے جنرل (ر) باجوہ کو توسیع کیوں دی؟ آصف علی زرداری…