انتونیو گتریس نے بلند شرحِ سود کو غریب ملکوں کا ’شکار‘ اور ’شیطانی چکر‘ قرار دے دیا
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے دنیا کے امیر ملکوں کو غریب ممالک کے شہریوں کی مشکل ہوتی زندگی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امیر ممالک اور توانائی کی بڑی کمپنیاں شرحِ سود بڑھا کر غریب ملکوں کا ’شکار‘ کر رہی ہیں خبر رساں ایجنسی اے ایف…
’استعمال کا وقت ختم ہوا‘ ٹک ٹاک کا کم عمر افراد کا یومیہ استعمال 60 منٹ تک محدود رکھنے کا اعلان
دنیا کی سب سے مقبول سوشل وڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اب تک کا ایک بہترین فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے فیچر سے کم عمر افراد یومیہ صرف ایک گھنٹے تک ہی ایپلیکیشن کا استعمال کر سکیں گے یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اس وقت ٹک…
چہرہ در چہرہ (عربی افسانہ)
وہ اس کے سامنے کرسی پر بیٹھی ہوئی تھی۔ اس کے ہاتھ رانوں پر دھرے تھے۔ کرسی کے اوپری حصے نے اس کے آدھے جسم کو گھیرا ہوا تھا۔ وہ بے پردہ تھی۔ اس کے بال چھوٹے اور لباس عمدہ تھا۔ وہ اپنے سامنے پڑی کرسی کو ایسی تیز نظروں سے گھور رہی تھی، جیسے…
ماحولیاتی تبدیلی: اب عمل کی ضرورت ہے!
احباب سے اس بابت جب بھی گفتگو ہوتی ہے تو وہ کہتے ہیں بھائی تم بہت ڈراتے ہو، تو میرا ان سے ہمیشہ یہی کہنا ہوتا ہے کہ بلی کو دیکھ کر کبوتر کا آنکھیں بند کر کے یہ سوچ لینا کہ بلی کا کوئی وجود نہیں، تو یہ اس کی خام خیالی نہیں تو…
بھاگتے رہنا، ہمارے بھروسے نہ رہنا
پچھتر برس پہلے لاکھوں لوگ اپنی مٹی، گھر بار اور یادیں چھوڑ کے پاکستان آ رہے تھے۔آج انہی لاکھوں لوگوں کی تیسری چوتھی نسل ہر حربہ استعمال کر کے اپنے گھر بار اور یادیں چھوڑ کے یا تو پاکستان سے جا رہی ہے یا پہلی فرصت میں یہاں سے نکلنا چاہتی ہے پہلی نسل نے…
پاکستان سے ’ڈنکی’ لگا کر یورپ پہنچانے والے نیٹ ورک کی ہوشربا داستان
پاکستان میں انسانی اسمگلنگ مافیا کے مقامی ایجنٹ غیرقانونی راستوں سے سرحد پار کرانے کے لیے ‘ڈنکی’ لگانے کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں۔ گجرات کے رہائشی ایک ایسے ہی ایجنٹ گزشتہ دس برسوں سے بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند افراد کی ’ڈنکی‘ لگوانے کا کام…
ایران پاکستان سے اٹھارہ ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ کر سکتا ہے
پڑوسی ملک ایران کی جانب سے ’پاک ایران گیس پائپ لائن‘ کی عدم تکمیل کی بنا پر معاشی مشکلات سے دوچار پاکستان پر اٹھارہ ارب ڈالرز کے جرمانے کی خبر نے کئی حلقوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے ماہرین معیشت کے مطابق اس ایرانی اقدام سے نہ صرف پاکستان کی معاشی مشکلات…
اکتیس دن تک ایمازون جنگل میں کیڑے مکوڑے کھا کر زندہ رہنے والا لاپتہ نوجوان بازیاب
بولیویا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص ایمازون کے جنگل میں کھو جانے کے بعد اکتیس دنوں تک کیڑے مکوڑے کھا کر زندہ رہنے میں کامیاب رہے تیس سالہ جوناتھن اکوسٹا شمالی بولیویا میں شکار کرتے ہوئے اپنے چار دوستوں سے جدا ہو گئے تھے اور پھر جنگل میں کہیں کھو گئے تھے…