مزدور بچوں کو قانون بھی بچانے سے قاصر
پرندے پالنے کے شوقین لوگوں کا سب سے پسندیدہ ٹھکانہ پرندوں کی مارکیٹ ہوتی ہے پرندوں کی مارکیٹ میں چھوٹی چھوٹی دکانوں میں ایک دوسرے سے جڑے اوپر تلے چھوٹے چھوٹے پنجروں میں طرح طرح کے بےچین پرندے اپنی چونچیں پنجرے کی جالیوں پر مارتے رہتے ہیں کہ شاید کسی طرح…
جانِ من کہاں جا رہی ہو مجھے ڈسے بغیر؟
اس سے پہلے کہ پاکستانی حکومت 30 جنوری کے پشاور خود کش دھماکے کے ڈانڈے کابل سے ملاتی، افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے پشتو کا ایک محاورہ داغ دیا ’پاکستان اپنی چھت پر پڑی برف خود صاف کرے، ہماری چھت پر نہ پھینکے۔‘ اس بیان کے بعد پاکستانی دفترِ خارجہ نے…
دنیا کا مستقبل: میٹاورس کیا کیا روپ دھارے گا؟
پچاس سال بعد جب ہم مڑ کر پیچھے دیکھیں گے تو ممکن ہے کہ ٹو ڈی انٹرنیٹ، جسے ہم اب استعمال کرتے ہیں، وہ ہنسی مذاق میں ہمیں بہت قدیم لگے۔ انٹرنیٹ ممکنہ طور پر اسکرین کے پیچھے تک محدود نہیں رہے گا بلکہ یہ ممکن ہے کہ ہم اس کے ساتھ مختلف طریقے سے…
ایک خلاباز، جو پراسرار حادثے کے نتیجے میں خلا سے سیدھا زمین پر آ گِرا۔۔۔
یہ کہانی ہے اپریل 1967ع میں پیش آنے والے خلابازی کی تاریخ کے ایک خوفناک حادثے کی۔۔ سوویت یونین نے اپنے خلائی مشن ’سویوز-ون‘ کو پیش آنے والے تباہ کن حادثے اور خلائی جہاز میں موجود خلاباز کی موت کا اعلان کیا، جو میں سوویت یونین کے اس وقت کے سب سے بہترین…
عمران خان کا ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان: ’جیل بھرو تحریک‘ کی تاریخ کیا بتاتی ہے؟
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان کیا تو سیاسی تجزیہ کار یہ سوال کرنے پر مجبور ہوئے کہ اس حکمت عملی سے عمران خان کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ عمران خان کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا…
کمر درد کے بارے میں ہمیں کیا جاننے کی ضرورت ہے؟
ترقی یافتہ معاشروں میں کمر درد نے ایک وبا کی شکل اختیار کر لی ہے اور اسے صحت کے سب سے زیادہ متعلقہ مسائل میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ یہ اَسی فی صد سے زیادہ آبادی کو زندگی میں کسی بھی وقت متاثر کر سکتا ہے لیکن اس کو بہتر طور پر سمجھنے کے…
ایک انسان دوست جنگلی ہاتھی کی کہانی، جس کی شہرت اس کے لیے عذاب بن گئی!
پادیاپا بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کا مقبول کردار ہے۔ یہ جنگلی ہاتھی، جو ریاست کے سرسبز جنگلوں کا مکین ہے اپنے کانوں، دو بڑے نوکیلے دانتوں اور دوستانہ رویے کی وجہ سے جانا جاتا ہے پادیاپا کا ریاست کے لوگوں سے گہرا تعلق دہائیوں پرانا ہے۔ مقامی قصبے منار…
سندھ: غیر معیاری غذائی اشیاء، امراضِ قلب اور کینسر کے مریضوں میں اضافہ
گھٹیا معیار کے پام آئل اور کیمیکل کی آمیزش سے بنائے گئے مکھن سے تیار کردہ کیک بسکٹ اور مٹھائی کے استعمال سے امراضِ قلب، کینسر، معدے کے علاوہ جگر اور گردوں کے کینسر کے مریضوں میں بڑی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اس سلسلے میں ذرائع کے مطابق نوابشاہ میں فیکٹری…