ہیری کی کتاب سے برطانیہ کے شاہی خاندان کو ’مزید شرمندگی‘ کا خدشہ
شہزادہ ہیری کی آپ بیتی ’سپیئر‘ کئی ماہ کے انتظار اور مسلسل تشہیر کے بعد منگل کو ان کے آبائی ملک برطانیہ میں فروخت کے لیے پیش کر دی گئی۔ ان کی کتاب سے برطانیہ کے شاہی خاندان کے لیے مزید شرمندگی کا خدشہ ہے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہیری کی…
پاکستان کے لیے امداد کے وعدے: کیا امداد واقعی شفاف طریقے سے استعمال ہوگی؟
جنیوا میں اقوام متحدہ اور پاکستان کے زیرِ اہتمام امدادی کانفرنس میں پاکستان کے لیے دس بلین ڈالرز سے زیادہ کے قرضے اور امداد کے وعدے کیے گئے ہیں۔ تاہم سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ آخر اس امداد کو استعمال کس طرح کیا جائے گا اور اہم سوال اس کے شفافیت سے…
یوٹیوب شارٹس سے پاکستان میں بھی پیسے کمانے کا آغاز
دنیا کی سب سے بڑی وڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے تصدیق کی ہے کہ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستانی بھی فروری 2023ع سے یوٹیوب شارٹس کے ذریعے پیسے کما سکیں گے یوٹیوب شارٹس اسٹریمنگ ویب سائٹ کا نیا ورژن ہے، جہاں کانٹنیٹ کریئیٹرز ٹک ٹاک کی طرح مختصر وڈیوز…
ٹک ٹاک کی جانب سے اٹھارہ ہزار پاکستانی طلبہ کے لیے وظائف
گذشتہ برس شروع کی گئی ’ایگزام ریڈی‘ (Exam Ready) مہم کی کامیابی کے پیشِ نظر مختصر دورانیے کی وڈیوز کے مقبول پلیٹ فارم ٹک ٹاک اور ایڈ ٹیک اسٹارٹ اپ ایڈکاسا (Edkasa) نے اسکالرشپ کے پروگرام کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت پورے پاکستان میں اٹھارہ ہزار مستحق طلبہ…
ڈیوٹیز اور لیویز کی مد میں ٹیلی کام صارفین سے اضافی 100 ارب وصولی کا انکشاف!
اپریل 2022ع میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد ٹیکس کی شرح میں اضافے کے نتیجے میں 30 جون 2022ع کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس صارفین کی جیبوں سے ڈیوٹیز اور لیویز کی مد میں ایک سو ارب یعنی ایک کھرب روپے سے…
یہ سودا مجھ کو مہنگا پڑ رہا ہے
دہاڑی مزدور ہرسنگھ کولہی سنیچر کو اس بھیڑ کا حصہ تھا، جو پانچ کلو آٹے کا تھیلا پینسٹھ روپے کلو کی سرکاری قیمت پر خریدنے کے لیے میرپور خاص کے ایک ڈسٹری بیوشن پوائنٹ پر بے چینی سے پہلو بدل رہی تھی۔ کولہی بھی دوسروں کی طرح اپنے چھ بچوں کے منہ میں لقمہ…
زہریلی ہوا میں سانس لیتا شہر کراچی
صاف ہوا ہر شہری کا آئینی حق ہونے کے باوجود ہوا کے معیار کو بہتر بنانا ہمارے اداروں کی ترجیحات میں شامل نظرنہیں آتا شہروں کے تناظر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور خراب ہوا کے معیار کی وجہ سے صحت عامہ کا بحران ایک عمومی بات نظر آرہی ہے اور عالمی ادارے اس حوالے…
غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیاں کیسے پیسہ بناتی ہیں؟ ایک متاثر شخص کی کہانی
جب اپنی محدود آمدن سے ہر وقت پریشان رہنے والے ذیشان احمد کے بچے بڑے ہونے لگے تو ان کے اخراجات میں مزید اضافہ ہوا، لہٰذا آمدن بڑھانے کی دھن ان پر سوار ہوگئی۔ انٹرنیٹ کریدا تو رابرٹ کیاسوکی، ڈین پینا سے لے کر دنیا کے دوسری مشہور کاروباری شخصیات ریئل اسٹیٹ…