’اب ایک انُگلی سے موبائل سِم کی تصدیق نہیں ہو سکے گی،‘ نیا طریقہ کار متعارف
پاکستان میں ٹیلی کام انڈسٹری نے موبائل فون کی سم کی تصدیق کا مزید مؤثر طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت اب ایک سے زائد انگلیوں کے نشانات سسٹم میں فیڈ کیے جائیں گے جمعے کو سیلولر موبائل آپریٹرز اور نادرا نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کے…
تلاش ایپ: ’تین سیکنڈ میں پتہ چل جائے گا کہ آپ سندھ پولیس کو مطلوب ہیں یا نہیں‘
محکمہ پولیس سندھ کی جانب سے متعارف کروائی گئی ’تلاش‘ ایپ کے بارے میں محکمے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ایپ کے ذریعے پیٹرولنگ پولیس کو مطلوبہ جرائم پیشہ عناصر کے بارے میں ’تین سے چار سیکنڈز میں پتہ چل جائے گا۔‘ سندھ پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آئی ٹی…
پاکستان میں کیش کے بجائے کارڈز اور ڈجیٹل ادائیگیوں میں دُگنا اضافہ
پاکستان میں بتدریج کیش کے بجائے کارڈ، موبائل فون اور انٹرنیٹ بینکاری سے ادائیگی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور گزشتہ مالی سال کے دوران اس میں 100 فی صد سے بھی زائد کا اضافہ دیکھا گیا ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موبائل فون اور…
حکومت شرحِ ترقی اور قیمتوں میں استحکام لانے میں بری طرح ناکام
اسٹیٹ بینک کی جانب سے حال ہی میں جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ ممالک جو قیمت اور مالی استحکام پر شرحِ ترقی کو ترجیح دیتے ہیں، وہ ترقی کو برقرار نہیں رکھ پاتے اور انہیں بار بار بوم-بسٹ سائیکل (زیادہ شرح نمو اور پھر معاشی بحران) کا سامنا…
مامتا (افسانہ)
”کھٹ کھٹ کھٹ، کھٹ کھٹ کھٹ۔۔۔“ ٹائپ رائٹر پر انگلیاں چلاتے وقت جو ں ہی یہ آواز عمر رسیدہ قدرت اللہ خان کی سماعت سے ٹکراتی تو اسے ایک عجیب سرور محسوس ہوتا تھا۔ کئی لوگوں کے لیے یہ آواز شور ہے، لیکن اُس کے لیے یہ اطمنانِ قلب کا باعث تھی اور یہ اُس…
فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (2)
اکتوبر 1960ء کے آغاز ہی میں وہ دوبارہ بیمار ہو گیا۔ یہ وہ وقت تھا، جب وہ اپنی کتاب افتادگان خاک مکمل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ روسی ڈاکٹروں کے رویہ سے دلبرداشتہ فینون نے مرض کے عود کرآنے پر بھی اپنے معالجین سے رابطہ نہیں کیا۔ امریکہ جانے پر وہ ذہنی طور…
ایک تصویر ایک کہانی ۔ 29
کراچی جیم خانہ کے سامنے ملازمین کے ساتھ کھڑی یہ درازقد خاتون فلس لوئیس نیپئر لارینس ہیں، جو اپنے لمبے بالوں، سماجی کاموں اور گھڑسواری کے لیے کراچی کے لوگوں میں مشہور تھیں۔ آج کی کہانی اس تصویر میں موجود عورت کی ہے۔ فلس لوئیس لارینس کو گھڑسواری کا شوق…
بھارت کے ’ویزا گنپتی مندر‘ ، جہاں امریکی ویزا کے حصول کے لیے پوجا کی جاتی ہے
جنوبی بھارت کے شہر چنئی کی ایک گلی میں ارجن وشیواناتھن ہاتھ جوڑے ایک مندر کے سامنے ہندو مت کے دیوتا گنیش کی مورتی پر نظریں جمائے کھڑے ہیں اس چھوٹے سے مندر میں صرف اتنی جگہ ہے، جس میں ہندو دیوتا گنیش کی مورتی کے بعد بمشکل پوجا کرانے والے پنڈت کے کھڑے ہونے…