’مغربی دنیا ہمارے ٹرک آرٹ کو دیکھ کر حیران رہ جاتی ہے‘
پشاور کے مضافاتی گاؤں سنگو لنڈی سے تعلق رکھنے والے ٹرک آرٹ ماسٹر سیار خان کو اس وقت نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے دوسرے کئی ممالک میں بھی جانا جاتا ہے ماسٹر سیار خان حال ہی میں تھائی لینڈ میں ڈھائی سو مربع فٹ رقبے کی دیوار پر ٹرک آرٹ پینٹ کر کے لوٹے…
چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگیوں کے لیے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشاف
اگرچہ حکومتی زعماء معیشت کے حوالے سے امید افزا دعوے کر رہے ہیں لیکن صورتحال یہ ہے کہ چین سے آئی ریلوے بوگیوں کی ادائیگیوں کے لیے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ڈالرز کی کمی اور ایل سیز محدود کرنے سے حکومتی کاروبار بھی شدید متاثر ہوا…
گوادر کی ڈائری: بلوچستان کے پہاڑ
بچپن میں طلسم ہوشربا، کوہ قاف اور پریوں کی کہانیاں پڑھی اور سنی تھیں۔ تخیلات کی دنیا میں بارہا جنات اور پریوں کو دیکھا تھا۔ اس دنیا کا ایک الگ طلسماتی رنگ تھا۔ کبھی عمرو عیار کا مشہور کردار کوہ قاف کی پہاڑیوں کی سیر کرتا ہوا نظر آتا تو کبھی نیلی جادوگرنی…
قدیم کھوپڑی میں ایسے چوکور سوراخ کی دریافت، جس نے ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا!
سنہ 1864 میں امریکی شخص افرائیم جارج سکوئیر کا سامنا ایسی چیز سے ہوا جس کی شاید ہی اُنھوں نے کبھی توقع کی تھی وہ اپنے ہاتھوں میں ایسی چیز کا ناقابلِ تردید ثبوت تھامے ہوئے تھے جسے سائنسدان ایک طویل عرصے سے ناممکن قرار دے کر جھٹلاتے رہے ہیں، یعنی قدیم…
کیا سندھی ٹوپیاں بنانے کا ہنر زوال پذیر ہو رہا ہے؟
کسی قوم کی ثقافت اس کے رسم و رواج، روایات اور لباس سے پہچانی جاتی ہے۔ لباس ایک ایسی چیز ہے، جسے دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ انسان کس علاقے یا قوم سے تعلق رکھتا ہے۔ سندھی ٹوپی بھی سندھی ثقافت کا حصہ بن چکی ہے۔ جسے سندھی قوم سے تعلق رکھنے والے…
کیا آپ جانتے ہیں کہ آتش فشاں بربادی کے پیغام کے ساتھ زندگی کی نوید بھی ہیں؟
عام طور پر آتش فشاں کو تباہی کی علامت خیال کیا جاتا ہے۔ معلوم تاریخ اور ماضی قریب کے واقعات اور حالیہ دور کے حادثات اس خیال کو دلیل بھی فراہم کرتے ہیں۔ یقینی طور پر یہ کوئی ایسی بات نہیں کہ جس سے اختلاف کیا جا سکے لیکن کیا واقعی کلّی طور پر ایسا…
”ہمیں سانس لینے دو۔۔“ ماحولیاتی رضاکاروں کی داستان، جو ماحول کے تحفظ کے لیے مارے گئے
انڈونیشیا میں گزشتہ ایک عشرے کے دوران ایک ہزار سات سو سے زائد ماحول اور زمین کے تحفظ کے لیے سرگرم افراد قتل کیے جا چکے ہیں، جن میں اکثریت مقامی باشندوں کی تھی۔ ان تمام افراد نے قدرتی ماحول کا تحفظ کرتے ہوئے اپنی جانیں دیں جب انڈونیشیا کی حکومت نے نیا…
کیا ایلون مسک کی کمپیوٹر چِپ سے ایسے مریضوں کا علاج ممکن ہو سکے گا، جو چل، بول یا دیکھ نہیں سکتے؟
ایلون مسک نے بدھ کے روز کہا کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ ان کی کمپنی نیورالنک کی تیار کردہ ’وائرلیس برین چپ‘ پر چھ ماہ میں انسانی طبی آزمائشیں شروع کر دی جائیں گی۔ اس چپ کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ اس سے معذور مریضوں کو حرکت کرنے اور دوبارہ بات…