من اپنا پرانا پاپی ہے
اب تو لگتا ہے کہ ہم بیک وقت سب ہی کچھ بننا چاہتے ہیں اور کچھ بھی نہیں بننا چاہتے۔ نہ تو ہم دشمن سے سیکھنا چاہتے ہیں اور دوستوں سے سیکھنے کا تو کوئی سوال ہی نہیں۔ کئی سماج اور ممالک بیک وقت ہمارے رول ماڈل ہیں مگر ان میں سے کسی ایک رول…
بلوچستان: غربت کے باعث پڑھائی نامکمل چھوڑنے والا فاروق، جو اب دور دراز علاقوں میں تعلیم کی روشنی پھیلا رہا ہے
فاروق احمد کا تعلق بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال سے ہے۔ فاروق اپنی پڑھائی مکمل نہ کر سکنے کی محرومی کو مایوسی کی وجہ بنانے کی بجائے اسے امید کی کرن میں تبدیل کر رہا ہے لیکن یہ اتنا آسان بھی نہیں ہے۔ اس مقصد کے لیے فاروق کو جس دشوار گزار راستے…
رات کے اندھیرے میں گھنے جنگل میں چھاپے مارنے والی ’جانوروں کی محافظ‘ خاتون کی سرگزشت
مخبر کی اطلاع پر رضوانہ عزیز اپنی ٹیم کے اہلکاروں کے ساتھ سردیوں کی ایک یخ بستہ رات شہر کے قریب ہی ایک جنگل میں چھاپہ مارنے کی غرض سے موجود تھیں۔ رات کے تقریباً ایک بجنے والے تھے لیکن دور دور تک اس تاریک جنگل میں کسی کا نام و نشاں نہ تھا وائلڈ…
رتو دیرو میں ایچ آئی وی سے اب بھی بچے سب سے زیادہ متاثر۔۔۔
سیلاب نے جب بستیوں پر یلغار کی تو ہر کوئی کسی جائے پناہ کی تلاش میں مال اسباب سمیٹ رہا تھا لیکن فریدہ تاج کسی قیمتی زیور کی طرح اپنی بیٹی کی دوا تلاش کرکے سینے سے لگائے گھر سے نکلی تھیں۔ ان کے لیے اس وقت گھر میں سب سے بیش قیمت سرمایہ یہی…
قطر میں منعقدہ فیفا فٹبال ورلڈکپ اب تک کتنا کامیاب رہا؟
جتنی تنقید قطر میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے بارے میں کی گئی، شاید اتنی تنقید کبھی نہیں کی گئی، اور جتنی کوشش اس کے بارے میں منفی تاثر ابھارنے کے لیے کی گئی، اس کی کوئی مثال موجود نہیں۔ حتیٰ کے ان کوششوں پر فیفا کے صدر نے تند و تیز پریس کانفرنس…
روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کا مقصد کیا ہے؟
یورپی یونین نے روسی تیل کی قیمت کی حد متعین کی، جس سے جی سیون ممالک نے بھی اتفاق کر لیا ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے اس اقدام سے ‘پوٹن کی آمدن کے سب سے اہم ذرائع میں فوری طور پر کمی ہونے کا امکان ہے۔’ امریکی حکام کے مطابق مہینوں کی کشمکش کے بعد…
کئی دہائیوں میں تیار ہونے والا امریکی جدید بمبار طیارہ کتنا خطرناک ہے؟
امریکی فضائیہ نے اپنے نئے بی -21 ریڈر جوہری سٹیلتھ بمبار طیارے کی رونمائی کر دی ہے۔یہ طیارہ روایتی ہتھیار سمیت جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان طیاروں کو بتدریج سرد جنگ کے دوران استعمال ہونے والے طیاروں کی جگہ شامل کیا جائے گا غیر ملکی خبر…
واٹس ایپ کا ایسا فنکشن، جس کے ذریعے آپ خود کو پیغام بھیج سکتے ہیں
کیا آپ نے کبھی ایک ایسے واٹس گروپ کو اپنے آپ کو نوٹس بیجھنے کے لیے استعمال کیا ہے، جو آپ چھوڑ چکے تھے؟ واٹس ایپ نے آپ کی بات سن لی ہے اور ایک ایسا فیچر متعارف کروایا ہے، جس کے ذریعے آپ خود کو پیغامات بھیج سکتے ہیں اور ایپ میں ہی ایک…