اہم کیو ایم میں جائیداد کا جھگڑا، الطاف حسین اور سابق وفادار برطانوی عدالت میں آمنے سامنے
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی اور قائد الطاف حسین کو برطانیہ کی ہائی کورٹ میں جائیداد کے ایک مقدمے میں پارٹی کے سابق وفاداروں کا سامنا ہے یہ مقدمہ ایم کیو ایم پی کے رہنما اور وفاقی وزیر سید امین الحق، الطاف حسین کی زیرِ قیادت ایم کیو ایم کے…
’گورے اور کالے رنگ کی تفریق نہ جانے ہم نے کہاں سے سیکھی‘
وہ ہچکیاں لے لے کر رو رہی تھی، گالوں پر پھسلتے آنسوؤں میں ہمارا دل بھیگتا جاتا تھا۔ ’امی، سب سے اچھا میں نے پرفارم کیا۔ سب کا کہنا یہی تھا پھر بھی مجھے نہیں چنا گیا ایلس اِن ونڈر لینڈ کے لیے۔‘ ’بیٹا کوئی رول تو ملا ہوگا نا؟‘ ’ہاں امی، سائیڈ رول، ہر…
برف کا تاج محل، راکاپوشی
ہنزہ اور نگر سے گزرتی شاہراہِ قراقرم پر گاڑی دوڑاتے ہوئے درۂ خنجراب تک چلے جانا آوارہ گردی تو ہو سکتی ہے، سیاحت نہیں ریاست نگر اور ہنزہ سے برف کا تاج محل آپ کے قدم روکتا ہے اور ایک کشش گردن میں بل ڈال دیتی ہے، وہ تاج محل راکا پوشی کا برف معبد…
ایک شخص کی سزائے موت، جو فرانس میں اس سزا کے مستقل خاتمے کی وجہ بنی
یہ نصف صدی پہلے کی بات ہے، جب 29 نومبر، 1972 کو فرانس میں روجر بونتیمس نامی ایک شہری کا سر، قتل کے ایک ایسے جرم میں سزا کے طور پر قلم کر دیا گیا، جو انہوں نے نہیں کیا تھا شاید یہ بات آئی گئی ہو جاتی، لیکن سر قلم کرنے کی سزائے موت…
بھارت میں مسلمانوں کا میوزیم، جس کے مالک کو جیل بھیج دیا گیا
مہیتن بی بی کئی دن سے جیل سے اپنے بیٹے موہر علی کی واپسی کا انتظار کر رہی ہیں، جنہیں ایک ماہ قبل انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع گوالپارا کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں واقع اپنے گھر میں ایک میوزیم قائم کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا مہیتن بی بی کا…
پیرس اولمپکس: سرخ مسکاٹ اور مخروطی ٹوپی پر تنازع کیوں؟
اگلے اولمپکس 2024ع میں پیرس میں ہونے جا رہے ہیں، لیکن اولمپکس کی نشانیاں ابھی سے نظر آنا شروع ہو گئی ہیں، جن میں سب سے عام نشانی سرخ رنگ کا ایک مسکاٹ یعنی کارٹون نما کھلونا اور سرخ رنگ کی ہی ایک مخروطی ٹوپی ہے، جسے جمہوریہ فرانس کی علامت کے طور پر پیش…
فٹبال ورلڈکپ: شکست پر بیلجیم میں دنگے اور فاتح مراکشی کھلاڑی کا ماں کو بوسہ
قطر کے دارالحکومت دوحہ کے التماما اسٹیڈیم میں مراکش کے ہاتھوں بیلجیئم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے اپ سیٹ شکست کے بعد بیلجیئم میں فسادات پھوٹ پڑے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے یف پی کے مطابق بیلجیئم کی ہار کے بعد برسلز میں فٹبال فینز نے پولیس پر حملہ کر…
’کووڈ پالیسی ایک کھیل ہے‘ چین میں حکومت مخالف احتجاجی لہر، صدر شی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
چین کے مختلف شہروں میں ہونے والے احتجاج تیسرے دن میں داخل ہو چکے ہیں اور شہری کمیونسٹ حکومت کی سخت گیر کووڈ پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اتوار کی شب چین کے شہر شنگھائی میں ہزاروں مظاہرین نے احتجاج کیا، جن میں سے…