میریم ویبسٹر ڈکشنری: ’گیس لائٹنگ‘ کو 2022 کا اہم ترین لفظ قرار دینے کی وجہ کیا ہے؟
امریکہ سے تعلق رکھنے والی انگریزی کی معروف لغت میریم ویبسٹر نے ’گیس لائٹنگ‘ کو سال 2022ع کا اہم ترین لفظ قرار دیا ہے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق گیس لائٹنگ سے مراد وہ رویہ ہے، جسے فریب کاری، مغالطے میں ڈالنے اور مکاری سے تعبیر کیا…
’زومبی وائرس‘ ساڑھے اڑتالیس ہزار سال تک منجمد رہنے کے بعد دوبارہ زندہ
ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کُرّہِ ارض پر موجود منجمد برف پگھلنے سے متعدی ’زومبی وائرسز‘ کے نکلنے کا امکان ہے، جو ہزاروں برسوں سے زیر زمین دفن ہیں تحقیق کی تفصیلات کے مطابق شمالی نصف کرہ کے ایک چوتھائی حصے کے نیچے زمین مستقل منجمد ہے، اور اب…
صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے پر نگراں حکومت کا قیام کیسے؟
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے اور سندھ بلوچستان سے استعفوں کے اعلان کے بعد ملک میں ایک نئی سیاسی بحث چھڑ گئی ہے عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کو سیاسی…
کون گھٹا، کون بڑھا۔۔ برطانیہ میں نئی مردم شماری کے دلچسپ نتائج
برطانیہ میں مردم شماری کے گزشتہ روز جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق پہلی بار برطانیہ اور ویلز میں نصف سے بھی کم آبادی کو مسیحی کے طور پر شناخت کیا گیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس) نے کہا ہے کہ2021ع میں…
جب سگریٹ ایک شخص کی جان بچانے کی وجہ بنا۔۔۔
یوں تو سگریٹ نوشی ایک جان لیوا عادت ہے اور اس کے نقصانات کے متعلق دنیا بھر میں آگاہی مہمات چلائی جاتی ہیں، لیکن افریقی ملک کیمرون میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس میں سگریٹ نوشی کی عادت ایک شخص کی جان بچانے کی وجہ بن گئی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق…
دشمن کی آنکھیں
پئیترو اس صبح چہل قدمی کر رہا تھا، تبھی اسے احساس ہوا کہ کچھ ایسا ہے، جو اسے پریشان کر رہا ہے۔ وہ ایسا کچھ دیر سے محسوس کر رہا تھا لیکن وہ اس سے آگاہ نہیں تھا۔ یہ ایک ایسا احساس تھا، جیسے کوئی اس کے پیچھے ہو، کوئی ایسا، جو نظر نہ آتے…
پابہ زنجیر مزاحمتیوں کو آج کا دن پھر مبارک
آج انتیس نومبر ہے۔ آج ہی کے دن پچھتر برس قبل اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین کو دو حصوں میں بانٹنے کی قرار داد منظور کی یہودیوں کو تو اس قرار داد کے مطابق اسرائیل مل گیا مگر فلسطینیوں کو آزاد ملک تو کجا، رہا سہا علاقہ بھی ہاتھ سے جاتا رہا اور…
ماحول اور ہم سب
چند روز قبل ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر صاحبہ نے رابطہ کیا کہ وہ ماحول پر لکھنے والوں سے رابطے کر رہی ہیں کیونکہ وہ کتاب لکھنا چاہتی ہیں کہ ماحولیاتی رپورٹنگ میں کیا مشکلات پیش آتی ہیں دن اور وقت کا تعیّن ہوا اور انٹرویو کا آغاز ہوا۔ انٹرویو کے دوران بات ہوئی کہ…