کہانی کا سفر (افسانہ)
برگد نے اپنے پہلو میں بندھے بیل پر ایک نظر دوڑائی تو نامعلوم دکھ کی لہر اس کے وجود میں سرایت کر گئیـ چند سال پہلے یہی بیل جوانی کے نشے میں چُور ادھر ادھر دوڑتا پھرتا تھاـ چمکدار سفیدی مائل جلد چاندی کی مانند چمکتی تھی۔ چوڑا ماتھا اور موٹی گردن پر گوشت کی…
ڈسکاؤنٹ سیل؛ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا
پاکستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے جوتے، کپڑوں، گھریلو استعمال کی اشیا اور دیگر مصنوعات کی رعایت پر فروخت کا اعلان تواتر کے ساتھ کیا جاتا ہے اور مخصوص موسم یا تہوار کے قریب سیلز کا سیزن بھی شروع ہوجاتا ہے۔ مدرز ڈے، فادرز ڈے، پاکستان ڈے، بیسٹ فرائیڈے، آزادی…
دہشت گرد اتحادیوں کے سہارے نتن یاہو کی متوقع حکومت!
اسرائیل حکومت سازی کے لیے مشاورت کے مرحلے میں ہے۔ یہ سامنے نظر آ رہا ہے کہ پارلیمنٹ میں اتحادیوں کے ذریعے ملنے والی حالیہ اکثریت کے نتیجے میں نتن یاہو کو چھٹی بار وزیر اعظم بننے کا اعزاز اور اختیار ملا چاہتا ہے یہ نتن یاہو کے لیے محض حکومت و اقتدار نہیں…
لاہور میں کروڑوں روپے کی چوری، لُوٹنے والا کوئی اور نہیں بلکہ۔۔۔
صوبہ پنجاب کے دارالحکومتی شہر لاہور میں پولیس نے ایک کاروباری شخص کی تجوری سے کروڑوں روپے چوری کی واردات کو چار گھنٹے میں حل کر لیا۔ پولیس کے مطابق چور کوئی اور نہیں بلکہ کاروباری شخص کا اپنا سگا بڑا بھائی تھا تفصیلات کے مطابق لاہور کی فروٹ منڈی میں 19…
بھارت میں بانی پاکستان کے آبائی گھر کے مکین تنگیِ حالات کے باعث اسے بیچنا چاہتے ہیں
بھارت کے ’بابائے قوم‘ مہاتما گاندھی اور پاکستان کے ’قائد اعظم‘ محمد علی جناح ہیں۔ دونوں میں قدرِ مشترک یہ ہے کہ ان کے والدین گجراتی تھے گاندھی کی جائے پیدائش گجرات کے کاٹھیاواڑ ضلع میں پوربندر نامی علاقہ ہے جبکہ جناح کے والدین کا گھر بھی کاٹھیاواڑ ضلع…
مستقبل میں دنیا کا ہر شخص کوئٹہ کے نام سے کیوں واقف ہوگا؟
اس وقت دنیا بھر میں انٹرنیٹ پر محفوظ کیے گئے ڈیٹا کا حجم اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا شہر کوئٹہ۔۔۔ یہ بات یقیناً آپ کے لیے تعجب کا باعث ہوگی، کہ ان کا آپس میں تعلق کیا ہے۔۔ بے تکی اور بے جوڑ سی بات لگتی ہے نا؟ اُس دور میں، جب انسان نے…
چین بچوں میں وڈیو گیم کی لت پر قابو پانے میں کیسے کامیاب ہوا؟
اگرچہ چین دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو گیمنگ مارکیٹ ہے، تاہم سرکاری میڈیا اس صنعت کو ’روحانی افیم‘ قرار دیتی ہے حال ہی میں چین میں وڈیو گیم سے وابستہ صنعتکاروں کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ نوعمروں میں وڈیو گیم کی لت کے مسئلے کا حل تلاش کر لیا گیا ہے واضح…
قصہ فٹبال ورلڈکپ کے کچھ بڑے اپ سیٹس کا۔۔
قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے ایک میچ میں سعودی عرب نے ٹورنامنٹ کی ہاٹ فیورٹ ٹیم ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر سب کو حیران کر دیا ہے قطر کے شہر لوسیل میں کھیلے گئے اس معرکے میں لیونل میسی کا جادو نہ چل سکا اور وہ شکست…