کورونا، کینسر سے متاثرہ افراد کے لیے کیسے خطرہ بنا؟
ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں 2019ع کے آخر میں کورونا کے پھیلنے کے بعد مختلف طرح کے کینسر کی تشخیص یا اس کے ٹیسٹس سست روی کا شکار ہو گئے، جس سے موذی مرض مزید سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے جاما انکالوجی میں شائع ایک تحقیق کے مطابق سال…
پروین رحمان قتل کیس: ملزمان کی رہائی سے خاندان کو خطرہ لاحق
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے پروین رحمان قتل کیس میں سزا یافتہ افراد کو رہا کرنے پر پروین رحمان کے خاندان نے اس فیصلے پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کی رہائی کے بعد خاندان کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے پروین رحمان کی بہن عقیلہ اسماعیل کا…
ایران پر کرد علاقوں میں بھاری ہتھیار استعمال کرنے کا الزام
ایران کی سکیورٹی فورسز نے کرد آبادی والے اپنے مغربی علاقوں میں پیر کو سخت کریک ڈاؤن کیا، جس میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ مظاہرین پر براہ راست…
کائنات کی ابتدا کی جانب اشارہ کرتی ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی تصویریں
ناسا کی جدید ترین خلائی دوربین جیمز ویب اسپیس سائنسدانوں کو اس کائنات کے نکتہ آغاز کے لمحے کے مزید قریب لے جا رہی ہے۔ دوبین کی بھیجی ہوئی تازہ ترین تصویروں کے بارے میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ اس دور کی ہیں، جب بگ بینگ کا دھماکہ ہوئے پینتیس کروڑ سال…
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے:
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدر آباد میں کرانے سے متعلق الیکشن کمیشن نے اپنا محفوظ فیصلہ آج سنا دیا ہے, جس میں کہا گیا ہے کہ دونوں شہروں میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہوں گے الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ…
سعودی عرب نے ارجنٹائن کو ہلا کر رکھ دیا، ایک کے مقابلے میں دو گول سے اپ سیٹ شکست!
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے گروپ سی کے ایک میچ میں سعودی عرب نے دو سال سے ناقابلِ شکست رہنے والی ارجنٹائن کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا پہلا اپ سیٹ کر دیا ہے آج منگل کو دوحہ کے لیوسل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے ایک کے مقابلے میں…
ضمیر (اطالوی افسانہ)
جنگ شروع ہوئی تو لیوایجی (لیو ای جی) نامی جوان نے پوچھا کہ کیا وہ اس کے لیے اپنی خدمات رضاکارانہ طور پیش کر سکتا تھا؟ یہ سن کر ہر کسی نے اس کی تعریف و توصیف کی۔ لیوایجی اس جگہ گیا، جہاں وہ بندوقیں بانٹ رہے تھے اس نے ایک بںدوق لی اور کہا…
کیا آپ اینزائٹی اور ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں؟
جن دنوں میں پاکستان میں نفسیات کا طالب علم تھا، ان دنوں میں یہ خواب دیکھا کرتا تھا کہ ایک دن میں ماہر نفسیات بن جاؤں گا اور ایک کلینک کھولوں گا اور پھر اپنے نفسیاتی کلینک میں اپنے مریضوں اور ان کے خاندانوں کا خیال رکھوں گا۔ ان کے نفسیاتی مسائل حل کروں…