عمران خان پر گولی بظاہر ڈرانے کے لیے چلائی گئی: سابق جرنیل
پاکستانی فوج کے سابق افسران کی تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹینیٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر حملہ کرنے والے کا مقصد انہیں جان سے مارنا نہیں، بلکہ محض ڈرانا تھا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…
میراڈونا کا ’گاڈز ہینڈ‘ گول اتنا مشہور کیسے ہوا؟
امریکی فٹ بال کے کھیل میں امر ہونے والا ایک لمحہ ’دی کیچ‘ ہے، بیس بال میں دی شاٹ ہرڈ ’راؤنڈ دی ورلڈ‘ ہے اور باسکٹ بال میں ’دی بلاک‘ ہے۔ فٹ بال کی دنیا میں یہ امر ہونے والا لمحہ ڈیاگو میراڈونا کا ’گاڈز ہینڈ‘ ہے یہ کھیل کے دوران کیمرے کی گرفت میں…
’پاکستان ہمارے لوگوں کی صلاحیتوں اور عزائم کا قبرستان ہے‘
یہاں پر مواقع، اختیار اور دولت سب کچھ ایک فیصد افراد تک محدود ہے۔ دیگر کو ایسے مواقع ہی دستیاب نہیں کہ وہ کامیاب ہو سکیں۔ یوں پاکستان کی معیشت کا دارومدار صرف ان چیزوں پر ہوتا ہے جو ملک کی اشرافیہ حاصل کرتی ہے۔ یہ معیشت اس وجہ سے ترقی نہیں کرتی کیونکہ…
زیارت: خطرات سے گھرا دنیا کا دوسرا بڑا جنگل اور اس کی حفاظت کرتے مقامی رضاکار
یوں تو عام طور پر پاکستان میں لوگ بلوچستان کے ضلع زیارت کو برف باری کے باعث جانتے ہیں، تاہم صنوبر کے وسیع جنگلات بھی اس ضلعے کی ایک وجہ شہرت ہیں صنوبر کا یہ جنگل اپنی انوکھی حیثیت رکھتا ہے اور یہ اپنی قسم کا دوسرا سب سے بڑا جنگل ہے۔ یہاں کے درخت…
گھوٹکی میں پولیس پر کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے حملہ۔۔۔ معاملہ کیا ہے؟
”ہر طرف سے گولیوں کی آوازیں آ رہی تھیں۔ ہم ایک کمرے میں زمین پر لیٹ گئے۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد دھماکہ بھی ہوتا تھا۔ اسی کی روشنی میں ہمیں ایک دوسرے کا چہرہ دکھائی دیتا۔ ہمارے ایک ایس ایچ او نے ہاتھ ہوا میں اٹھا کر سرینڈر کرنے کا بھی کہا لیکن فوراً ہی…
یوسف شاہ نے آئی کیو میں آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو پیچھے چھوڑ دیا
برطانوی شہر لیڈز سے تعلق رکھنے والے گیارہ سالہ یوسف شاہ نے بین الاقوامی مینسا آئی کیو ٹیسٹ (مقیاسِ ذہانت کی آزمائش) میں 162 اسکور کرتے ہوئے البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ جیسے ذہین طبیعیات دان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اس وقت توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں…
”جی پی ایس یا نقشے کی ضرورت نہیں، میرے دماغ میں سب کچھ ہے“ نوے سالہ ٹرک ڈرائیور کی کہانی
نوے سالہ برائن ولسن دنیا کے قدیم ترین متحرک ٹرک ڈرائیوروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ سڑک پر سات دہائیوں سے زاید کا طویل عرصہ گزارنے کے بعد بھی وہ ٹرک ڈرائیونگ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے برائن کو جی پی ایس کی بھی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ ان کے پاس روڈ اٹلس…
بہت مہنگا ہے بھائی! قطر کے اخراجات سے عرب شائقین کا ورلڈ کپ کا بخار ٹھنڈا پڑ گیا!
قطر کا ورلڈ کپ عرب سرزمین پر ہونے والے فٹ بال کا پہلا عالمی ٹورنامنٹ ہو گا۔ عام طور پر فٹ بال مشرق وسطیٰ کو متحد کرتا ہے اور ورلڈ کپ کے حوالے سے خطے میں گرمجوشی بھی پائی جاتی ہے لیکن کچھ ممالک میں اس جوش و خروش کا فقدان دکھائی دیتا ہے خبر…