کیریئر کونسلنگ کیوں ضروری ہے؟
ہمارے ملک میں تعلیم کا شعبہ ابھی بھی بہت سے ممالک سے بہت پیچھے ہے۔ مضمون کے انتخاب میں طالب علم سے اس کی مرضی نہ تو والدین پوچھتے ہیں اور نہ ہی انہیں کوئی آگاہی دی جاتی ہے کہ ان کے بچے کے لیے کون سا شعبہ مناسب رہے گا زیادہ تر پاکستانی والدین…
’فخر سے کہتا ہوں کہ میرا باپ اخبار بیچتا تھا‘ ایکسیڈنٹ میں شہید ہونے والے نوجوان اسسٹنٹ کمشنر جمیل بلوچ کی کہانی
’میں بطور اسسٹنٹ کمشنر اپنا تعارف کرتے ہوئے فخر محسوس نہیں کرتا بلکہ زیادہ فخر اس بات پر ہے کہ میں ادارہ چلاتا ہوں، ایک ٹیچر ہوں۔‘ یہ بات اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمیل بلوچ نے گذشتہ سال ٹیچرز ڈے پر خضدار کے ایک مقامی اسکول سے خطاب کرتے ہوئے کہی تھی۔ ٹریفک…
ہم ایک بیمار نسل کی پرورش کر رہے ہیں: سیلاب سے متاثرہ اسکول ٹیچر
تین سالہ بچی افشاں کو سیلاب کا بدبودار پانی پار کرنے کے لیے فولادی شہتیر پر سے گزرنا پڑتا ہے یہ عمل بلندی پر تنے رسے کے اوپر چلتے ہوئے خود کو متوازن رکھنے جیسا ہے، کیونکہ انہیں نظریں سامنے جمائے رکھنا پڑتی ہیں مون سون کی ریکارڈ بارش کے بعد صوبہ سندھ ضلع…
پاکستان میں بلڈ کینسر کے علاج کی اہم دوا مریضوں کو کیوں نہیں مل پا رہی؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی کے رہائشی محمد راشد ’کرانک مائیلوجیئنیس لیکومیا‘ (جسے عرف عام میں ’سی ایم ایل‘ کہا جاتا ہے) کی بیماری میں مبتلا ہیں اور انہیں اس بیماری سے لڑنے کے لیے ساری عمر دوا کھانی ہے واضح رہے کہ سی ایم ایل بلڈ کینسر سے متعلقہ ایک بیماری ہے…
امریکی شخص 4 سال تک اپنے ساتھی کی لاش کے ساتھ رہ کر اس کے چیک کیش کرواتا رہا
امریکی ویب سائٹ ’اے ٹی آئی‘ کے مطابق یہ واقعہ شمالی کیلیفورنیا میں پیش آیا جہاں پولیس نے 57 سالہ ڈیرن پرٹل کے خلاف جعلسازی اور شناخت چھپانے کے جرم میں مقدمہ درج کیا۔ ڈیرن پرٹل اور 64 سالہ کیلون اولسن ایک کمرے میں ساتھ رہتے تھے، جہاں ڈیرن پرٹل پچھلے 4…
ڈونلڈ ٹرمپ کا 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان
موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن سے انتخابی میدان میں دوبارہ آمنا سامنا کرنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ اعلان وسط مدتی انتخابات کے ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے جس میں بظاہر ریپبلکنز، کانگریس میں توقعات کے مطابق سیٹیں جیتنے میں ناکام رہے امریکی ریاست…
فیفا ورلڈ کپ 2022: میسی نے ایونٹ کیلئے فیورٹ چار ٹیموں کے نام بتا دیے
فرانس کے کلب پیرس سینٹ جرمین کے لیے کھیلنے والےارجنٹائن کے 35سالہ عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل کا یہ آخری ورلڈ کپ ہو گا جس میں وہ جنوبی امریکی ملک کو تیسری مرتبہ چیمپیئن بنوانے کے لیے میدان میں اتریں گے۔ دو مرتبہ کی چیمپیئن ارجنٹائن نے 1986 کے بعد…
پولینڈ میں ’روسی ساختہ‘ میزائل گرنے کے بعد مغربی رہنماؤں کی ہنگامی بیٹھک
پولینڈ نے بدھ کی صبح جاری بیان میں کہا ہے کہ میزائل کے پیش نظر وہ عسکری تیاری کی سطح میں اضافہ کر رہے ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیز زیلینسکی نے اس صورت حال کو ’جنگ کی شدت میں اہم اضافہ‘ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس…